Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • وفاقی آئینی عدالت میں جے یو آئی کی مخصوص نشست سے متعلق اپیل خارج،الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار
    • ایران سے تعلق کاالزام ،بھارت اور ترکیے کی کمپنیوں اور افراد پر نئی پابندیاں
    • پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 26 ارب 86 کروڑ 45 لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے
    • مڈٹرم الیکشن میںٹرمپ کی شکست
    • اسرائیل کی پارلیمنٹ (کنیسٹ)کی عمارت کے اندر مسلم اراکینِ پارلیمنٹ نمازادا کررہے ہیں۔
    • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایس ایس جی ہیڈ کوارٹر تربیلا کے دورہ پر جدید ترین خصوصی آلات کا معائنہ کر رہے ہیں
    • پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 7 فروری کو ہونگے الییکشن کمیشن کا خیبر پختونخوا میں پولنگ روکنے کا حکم
    • پنجاب کے دو حلقوں میں ضمنی انتخابات پاک فوج اور رینجرز تعینات کرنے کی منظوری
    • چین کویت کی پاکستان کو 4.3ارب ڈالر قرض رول اوور کرنیکی یقین دہانی
    • ٹرمپ کا مواخذہ ڈیموکریٹس کو مزید 13 سینٹرز کی حمایت درکار وزیر جنگ کیلئے مشکلات بڑھ گئیں
    • آٹ آف سکول بچوں کو تعلیمی دھارے میں لانا ہمارا مشن: ڈاکٹر ناصر محمود
    • دہشت گردوں کیخلاف کامیابآپریشنز فورسز کی اعلیٰ مہارت کا منہبولتا ثبوت ہیں: حنیف عباسی
    • فضل الرحمان کے قریبی رفقا کیخلاف ادارے متحرک، مولانا کی اسلام آباد رہائشگاہ کے مالک کو بھی نوٹس جاری
    • اسلام آباد :سرپرست اعلی یوبی جی ایس ایم تنویر ودیگر کی جانب سے ایف پی سی سی آئی کے صدارتی امیدوار ایس ایم تنویر کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں ۔
    • راولپنڈی پولیس کی ڈکیتی ،موٹر سائیکل ودیگر وارداتوں میں ملوث گینگز کیخلاف کارروائیاں ،زیر حراست افراد سے بر آمد ہونیوالے مسروقہ موٹر سائیکل ۔
    • لاہور بورڈ کا تعلیمی اداروں کو الحاق کیلئے آن لائن سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ
    • ایمرجنسی کالز پر فوری رسپانس ‘بروقت معاونت، سیف سٹی شہریوں کے تحفظ کیلئے سرگرم
    • کراچی کے شہریوں کا نئے صوبوں کے قیام اور شہر کو الگ صوبہ بنانیکا مطالبہ
    • اسلام آباد کے شہریوں کیلئے ہیلتھ کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح
    • لاہور ہائیکورٹ’ مانگا منڈی میں پاسپورٹ آفس کے قیام کیلئے درخواست دائر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایران سے تعلق کاالزام ،بھارت اور ترکیے کی کمپنیوں اور افراد پر نئی پابندیاں

    By Khabrain Newsنومبر 6, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن(آئی این پی )امریکا نے ایران سے تعلق کے الزام میں بھارت اور ترکیے کی کمپنیوں اور افراد پر نئی پابندیاں عائد کردیں ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی جانب سے بھارت میں مقیم سنیل کمار شرما اور ان کی اہلیہ جسپریت پریتی پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں جب کہ سنیل کمار شرما سے منسلک 9 اداروں پر بھی پابندیاں لگائی گئی ہیں۔اس کے علاوہ امریکا نے دونوں پر فراڈ کے ذریعے ایران کے خفیہ آئل ٹینکر نیٹ ورک کی معاونت کا الزام بھی عائد کیا ہے۔امریکی محکمہ خزانہ نے کہا کہ نیٹ ورک نے ایران سے تیل کی ترسیل والے جہازوں کو جعلی پرچم اور سرٹیفکیٹس فراہم کیے، ایران کے فضائی شعبے کی معاونت پر ترکیے کی کمپنی پر بھی پابندی لگادی۔امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا کہ ایرانی حکومت کی مسلسل معاونت کرنے والوں کے خلاف پابندیاں عائد کی جائیں گی۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      مڈٹرم الیکشن میںٹرمپ کی شکست

      اسرائیل کی پارلیمنٹ (کنیسٹ)کی عمارت کے اندر مسلم اراکینِ پارلیمنٹ نمازادا کررہے ہیں۔

      چین کویت کی پاکستان کو 4.3ارب ڈالر قرض رول اوور کرنیکی یقین دہانی

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.