کراچی(بزنس رپورٹر)ملک میں سونیکی فی تولہ قیمت میں 9 ہزار 600 روپیکا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 9 ہزار 600 روپے اضافیکے بعد ملک میں فی تولہ سونیکی قیمت 4 لاکھ 35 ہزار 636 روپے ہوگئی ہے۔10گرام سونیکی قیمت 8 ہزار 230 روپے اضافے سے 3لاکھ 73 ہزار487 روپے ہوگئی ہے۔ عالمی بازار میں سونیکی قیمت 96 ڈالر اضافے سے 4 ہزار 131 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔
بریکنگ نیوز
- عوام کو بروقت سہولیات کی فراہمی ہی حقیقی گورننس: وزیر اطلاعات پنجاب
- فی تولہ سونا 9 ہزار روپے سے زائد مہنگا ہوگیا
- KP ‘ پی ٹی آئی دور کی 1224ترقیاتی سکیموں کی چھان بین شروع
- کوپن ہیگ:تعلیمی بجٹ میں کٹوتی کیخلاف ڈنمارک میں ہزاروں نوجوان احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں۔
- پشاور ہائیکورٹ 3 ایم پی او کے مقدمات نہ سنے: وفاقی آئینی عدالت
- راولپنڈی: تحریک انصاف کےرکن صوبائی اسمبلی جاوید کوثر گرفتار
- ٹرمپ کی الیکشن میں شکست کے بعد اب امریکہ ایران جنگ ختم ہوتی نظر آرہی ہے: ملیحہ لودھی
- مریم نواز کے لیگل نوٹس کا بھرپور اور مکمل جواب دیاجائیگا، چودھری سالک حسین
- بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا وقت ختم کسی پارٹی رہنما کو اجازت نہ ملی
- کراچی میں پاکستان کا پہلا ماربل سٹی قائم کیا جا رہا ہے: شرجیل انعام میمن
- جعلی خبروں ‘ ڈس انفارمیشن کا پھیلاؤ سب سے بڑا چیلنج : عطا تارڑ
- اسلام آباد : چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا سپریم کورٹ بار کی کابینہ کیساتھ گروپ فوٹو
- بینچ اور بار نظامِ انصاف کے اہم ستون ہیں، بینچ، بار کا مسلسل رابطہ ضروری ہے: چیف جسٹس
- فضل الرحمان کے اہلخانہ قریبی رفقاء کیخلاف مبینہ ٹیکس چوری کی شکایت جمع مدرسہ اختر العلوم کو نوٹس جاری
- ڈیموکریٹک رہنما حکیم جیفریز نے ایوان نمائندگان کا سپیکر بننے کا اعلان کر دیا
- امریکی وسط مدتی انتخابات سے خطے میں امن کی امید ہے: اردوان
- شہباز شریف کا فیول ریلیف سکیم کی سہولت نہ دینے والے پمپس کے لائسنس منسوخی کا حکم
- پٹرول مزید 9.41 روپے سستا ڈیزل 5.56 روپے سستا
- اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف کشمیر انڈر پاس افتتاحی تختی کی نقاب کشائی کے بعد دعا مانگ رہے ہیں
- یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں
