اٹک ( ڈسٹرکٹ رپو رٹر ) ڈی پی او اٹک کیپٹن(ر) علی بن طارق کی شہید کانسٹیبل محمد عمران کے اہلخانہ سے ملاقات ، تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک کیپٹن (ر) علی بن طارق نے تحصیل جنڈ سے تعلق رکھنے والے شہید کانسٹیبل محمد عمران کے اہلخانہ سے ملاقات کی، ان کی خیریت دریافت کی اور مسائل سنے، اس موقع پر ڈی پی او اٹک نے شہداء کی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہداء اٹک پولیس کا فخر اور قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں، اٹک پولیس اپنے شہداء کی لازوال قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی، شہداء کے اہلخانہ کی فلاح و بہبود، مسائل کے حل اور ہر ممکن معاونت کی فراہمی ہماری ذمہ داری ہے، جسے ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔
بریکنگ نیوز
- سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا شہریوں کے مسائل حل کیلئے سخت احکامات
- ڈی پی او اٹک کیپٹن (ر) علی بن طارق کی شہید کانسٹیبل محمد عمران کے اہلخانہ سے ملاقات
- روات ، 3 روز قبل ان ڈرائیو ڈرائیور سے گن پوائنٹ پر گاڑی چھننے والا مرکزی ملزم گرفتار
- راولپنڈی پولیس نے تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی جاوید کوثر کو گرفتار کرلیا
- شہری سے رشوت لینے کے الزام میں گرفتار تھانہ سول لائن کے 2 پولیس کانسٹیبل جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
- اوپن یونیورسٹی کی عالمی کامیابی، انٹرنیشنل طلبہ کی تعداد 1500 ہوگئی
- لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ڈپٹی کمشنرز کی کارکردگی سے متعلق خصوصی اجلاس کی صدارت کررہی ہیں۔
- مریم نواز کا فصلوں کی با قیادت جلانے پر 100 فیصد کنٹرول کا حکم
- فرانس میں مہنگائی کیخلاف مکمل ہڑتال نظام زندگی معطل
- بھارت نے پاکستان سمیت خطے کو فضاء زہر آلود کر دی نومبر میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی
- پاکستان کےعرفات منہاس آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لیے نامزد
- بھارتی وزیراعلی پنجاب کو لاہور آنا چاہیے مودی کا کرتار پور راہداری کو بند رکھنا افسوسناک ہے سادھو بھو پیندر سنگھ
- 11سال کی عمر میں منشیات کی پیشکش ہوئی بولی ووڈ اداکارہ کا چونکا دینے والا انکشاف
- بس اور ٹرک میں خوفناک تصادم 11 مسافر جان بحق33 زخمی مریم نواز نے رپورٹ طلب کر لی
- اعلان عالم اسلام ایڈیشن اج کی رنگین اشاعت میں ملا خط کریں
- اسحاق ڈار کاعباس عراقچی اور عمانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
- عوام کو بروقت سہولیات کی فراہمی ہی حقیقی گورننس: وزیر اطلاعات پنجاب
- فی تولہ سونا 9 ہزار روپے سے زائد مہنگا ہوگیا
- KP ‘ پی ٹی آئی دور کی 1224ترقیاتی سکیموں کی چھان بین شروع
- کوپن ہیگ:تعلیمی بجٹ میں کٹوتی کیخلاف ڈنمارک میں ہزاروں نوجوان احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں۔
