ٹیکسلا (بیوروریپورٹ )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق ٹکٹ ہولڈر حلقہ پی پی 13 واہ کینٹ، راجہ سرفراز اصغر کی سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں حمزہ شہباز شریف سے اسلام آباد میں وزیراعظم آفس میں خصوصی ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران خوشگوار ماحول میں باہمی دلچسپی کے امور، ملکی مجموعی سیاسی صورتحال، موجودہ سیاسی حالات اور عوامی مسائل کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر ملک میں جاری سیاسی و معاشی صورتحال، عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سیاسی و تنظیمی سرگرمیوں سے متعلق بھی گفتگو ہوئی۔ راجہ سرفراز اصغر نے حلقہ پی پی 13 واہ کینٹ کے عوام کو درپیش مسائل اور علاقائی امور کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا، جبکہ میاں حمزہ شہباز شریف نے باہمی رابطوں، عوامی خدمت اور پارٹی کو مزید مضبوط و فعال بنانے کی اہمیت پر زور دیا۔ ملاقات میں اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ عوامی مسائل کے حل، جمہوری اقدار کے فروغ اور ملکی ترقی و خوشحالی کے لیے باہمی مشاورت اور رابطوں کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔
بریکنگ نیوز
- رکشہ ڈرائیور کے ناروا سلوک پر لڑائی،ایک شخص ہلاک، متعدد افراد زخمی
- سابق وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز سے ن لیگ کے صدر راجہ سرفراز اصغر کی ملاقات
- ابھی کوئی نوٹس موصول نہیں ہوا، ملنے پر بھرپور جواب دینگے،غلام مصطفی ملک
- روات، 3 روز قبل ان ڈرائیو ڈرائیور سے گن پوائنٹ پر گاڑی چھننے والا مرکزی ملزم گرفتار
- تھانہ مورگاہ پولیس کی کارروائی، قتل،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب دو مرکزی ملزم گرفتار
- وارث خان پولیس کی کارروائی، بجلی چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
- صادق آباد ،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار
- شاہ محمود قریشی سمیت دیگر ملزمان کیخلاف جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت 19 نومبر تک ملتوی
- BYD MMC-کے وہ دوڑتی ہے پروگرام کو 500 سے زائد درخواستیں موصول
- اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس ایک بار پھر کھٹائی میں پڑ گئی،موخر ہونیکا امکان
- راولپنڈی ،صفائی ستھرائی،تجاوزات ،اشیاء کی قیمتوں بارے ایکشن پلان جاری
- اکمل خان کھٹڑ کا قتل انتہائی افسوسناک اور دلخراش ،سردار رستم ممتاز
- سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا شہریوں کے مسائل حل کیلئے سخت احکامات
- ڈی پی او اٹک کیپٹن (ر) علی بن طارق کی شہید کانسٹیبل محمد عمران کے اہلخانہ سے ملاقات
- روات ، 3 روز قبل ان ڈرائیو ڈرائیور سے گن پوائنٹ پر گاڑی چھننے والا مرکزی ملزم گرفتار
- راولپنڈی پولیس نے تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی جاوید کوثر کو گرفتار کرلیا
- شہری سے رشوت لینے کے الزام میں گرفتار تھانہ سول لائن کے 2 پولیس کانسٹیبل جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
- اوپن یونیورسٹی کی عالمی کامیابی، انٹرنیشنل طلبہ کی تعداد 1500 ہوگئی
- لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ڈپٹی کمشنرز کی کارکردگی سے متعلق خصوصی اجلاس کی صدارت کررہی ہیں۔
- مریم نواز کا فصلوں کی با قیادت جلانے پر 100 فیصد کنٹرول کا حکم
