اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لیے انتخابی شیڈول اور الیکشن کمیشن کا 21 اکتوبر کا آرڈر اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔الیکشن کمیشن نے 21 اکتوبر کو اسلام آباد میں لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2015 کے تحت بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دیتے ہوئے الیکشن شیڈول بھی جاری کیا تھا۔ اس شیڈول کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کا انعقاد 20 دسمبر کو کیا جائے گا۔الیکشن کمیشن کے جاری کردہ شیڈول کو اب اسلام آباد کے شہری چوہدری امجد علی نے چیلنج کیا ہے اور ان کے وکیل عادل عزیز قاضی کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن پرانی حلقہ بندیوں پر انتخابات کروانا چاہتا ہے جن کی قانونی حیثیت کا تعین کیے بغیر الیکشن نہیں کرایا جا سکتا۔
بریکنگ نیوز
- رائیونڈ: عالمی اجتماع میں شرکت کے لئے مندوبین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
- اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن شیڈولاور کمیشن کا آرڈر ہائیکورٹ میں چیلنج
- وزیر دفاع خواجہ آصف، پاکستان میں اٹلی کے سفیر یوگو سیارلاتانی، اطالوی سفارت خانے میں ڈیفنس اتاشی کرنل پاولو سٹیلا اور وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار محمد رضا حیات ہراج، اطالوی اتحاد اور مسلح افواج کے دن کے موقع پر کیک کاٹ رہے ہیں۔
- سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 4.6 ریکارڈ
- پولیو مہم ‘3 روز میں ایک کروڑ 96 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے
- فارمولہ دودھ کے ڈبوں پر ماں کے دودھ کی افادیت بارے جملہ لکھنا لازمی قرار ‘ڈریپ کا مراسلہ جاری
- متوفی کا شناختی کارڈ منسوخی کیلئے رشتہ دار کی بائیومیٹرک تصدیق کی جاتی ہے: نادرا
- گوجرخان تجاوزات اور گراں فروشی کیخلاف پیرا فورس کی کارروائیاں
- پاکستان کے توانائی بحران کے حل کیلئے لمز انرجی انسٹی ٹیوٹ کی تحقیق
- 26PMIF ، عالمی سرمایہ کاروں کو معدنی وسائل میں سرمایہ کاری کی دعوت
- فرانسیسی سفیر کا نیشنل پریس کلب اسلام آباد کا دورہ
- قطر ی وزیرِاعظم کے سعودی عرب اور کویت کے وزرائے خارجہ سے رابطے، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
- مری محکمہ مال کے مسائل میں اضافہ، شہریوں کو مشکلات کا سامنا
- بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کیوں رچائی،شوہر کو2ماہ جیل
- پشاور، گیس سلنڈر دھماکے میں زخمی 3 بچے زندگی کی بازی ہار گئے
- کویت ‘ بنگلادیشی باشندے کو اپنے دوست کو قتل کرنے کے جرم میں پھانسی کی سزا
- الیکشن کمیشن ،پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ بدلنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
- خیبرپختونخوا محکمہ تعلیم میں ای آفس سسٹم کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا
- مقابلے سے ماں 2 بہنوں کو زندہ جلانے والے ملزم سمیت 3 ہلاکCCD
- سرکاری خزانے کو لوٹنے والوں کا کارنامہ، پبلک اکانٹس کی ذیلی کمیٹی بے نقاب
