ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور ہنڈ بیگز اور دیگر استعمال کی اشیا کے برانڈ بگٹ کی 2سال کے لئیبرانڈ ایمبیسیڈر بن گئیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ شردھا کپور خواتین کے ہینڈ بیگز اور دیگر استعمال کی اشیا کے برانڈ بگٹ کی 2018 اور 2019 کے لئے برانڈ ایمبیسیڈر بن گئیں جس میں سن گلاسز، جیولری اور دیگر اشیا شامل ہیں۔اس سلسلے میں ا شردھا کپور نے کہا کہ میرا بیگ میرے لئے بہت ضروری ہے کیونکہ اس میںبہت سی دیگر اشیا بھی ہوتی ہیں، اس کے بغیر میں کہیں بھی نہیں جاتی۔
بریکنگ نیوز
- شدید بارش اور سیلاب کا خطرہ، NDMA نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کو خبردار کردیا
- ایران نے آبنائے ہرمز 7 دن میں کھولنے کی پیشکش کردی
- فضائی آلودگی میں لاہور پھر دنیا بھر میں پہلے نمبر پر
- 5 دن کی کمی کے بعد سونا پھر مہنگا، قیمت میں 4,700 روپے اضافہ
- پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کا لانگ مارچ اب 5 اکتوبر کو ہوگا : ذرائع
- نیب اور سکوائر نائن انٹرنیشنل انٹرنیشنل کا کٹھ جوڑ متاثرین انصاف کیلئے دربدر
- لاکھوں کی وارداتیں شہری زیورات نقدی موبائل فونز گاڑیوں سے محروم
- اسلام آباد میں طوفانی بارش گرج چمک اور تیز ہوا ہوں کا راج
- اسلام آباد پولیس نےجدید نیٹ لانچرزمتعارف کروا دیا
- سینٹ قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اجلاس’سنگین معاملات سامنے آ گئے
- لاہور ہائیکورٹ’ پی ٹی آئی رہنما مبشر اعوان کی نظربندی کا نوٹیفکیشن واپس، ڈی سی نے عدالت میں معافی مانگ لی
- سعودی عرب کے 96ویں قومی دن کے موقع پر امریکہ کی سفیر نٹالی اے بیکر سابق صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جمال ناصر سے تبادلہ خیال کررہی ہیں۔
- لاہور ہائیکورٹ کی کمپیوٹرائزڈ ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
- پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، انڈیکس 186 پوائنٹس بڑھ گیا
- نارووال’ الشفاء انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز میںورلڈ فارماسسٹ ڈے پر تقریب
- پنجاب کے سرکاری سکولوں کی سکیورٹی صورتحال سے متعلق اہم ہدایات جاری
- آزاد جموں و کشمیر کونسل کی 4خالی نشستوں پر الیکشن شیڈول جاری’12اکتوبر کو پولنگ ہوگی
- برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے کلو کمی
- پنجاب حکومت کی کفایت شعاری مہم سوالیہ نشان بن گئی
- لانگ مارچ کے شرکاء کیلئے قانونی شکنجہ تیار غیر مجاز اجتماع پر 3سال تک قید
