Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کراچی:گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی اپلایا میمن ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری سے خطاب کر رہے ہیں۔
    • دستاویزات کی تصدیق کیلئے ڈیجیٹل نظام فعال کر دیا گیا:وزارت خارجہ
    • لاہور:صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین چین کے یادیہ ٹیکنالوجی گلوبل گروپ کے چیئرمین کو یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں۔
    • کابینہ ڈویژن نے جولائی تا ستمبر 2026 توشہ خانہ کا ریکارڈ جاری کردیا
    • جی سیون کا 44 ممالک میں غذائی عدم تحفظ سے نمٹنے کیلئے 2.5 بلین ڈالر مختص کرنے کا اعلان
    • دہشت گردی کے سنگین جرائم میں ملوث ہونے پرسعودی عرب میں 5 ملزمان کے سر قلم کردیئے گئے
    • 32 ممالک کی نمائندگی کرنیوالے وفد کا ایمرجنسی سروسز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
    • جی 6 ایچ 9 اتوار بازار بند غریبوں اور چھوٹے تاجروں پر معاشی دباو بڑھنے کا خدشہ
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں،5 افراد کو حراست میں لے کر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا
    • ایکسپورٹ بڑھانے اور امپورٹ کم کرنے سے زرمبادلہ پر دبائو کم ہوگا:چودھری سرور
    • گورنر اسٹیٹ بینک نے پاکستانی معیشت اور معاشی منظرنامے کی مضبوطی سے بیرونی سرمایہ کاروں کو آگاہ کیا
    • سامان لوڈنگ کے دوران پیسوں کے تنازع پر مزدور نے ڈرائیور کو چاقو مار کر زخمی کر دیا
    • غزہ پر اسرائیلی قبضہ ختم ازاد فلسطین کیلئے ناقابل تنسیخ مدت کی جائے پاکستان
    • حسن ابدال :ہزاروں افراد کو پینے کا پانی فراہم کرنیوالا دوہفتوں سے بند واٹرفلٹریشن پلانٹ تحصیل انتظامیہ کی کارکردگی کا منہ چڑارہا ہے ۔
    • اینٹی کرپشن کی عملے نے کاروائی کرتے ہوئے ایک سب انسپیکٹر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا
    • کیس کی شفاف تحقیقات کیلئے خصوصی جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا جائے:مطالبہ
    • غربت اور صحت کے بحران سے نمٹنے کیلئے ایمرجنسی نافذ کی جائے:پی ایم اے
    • راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، 2 منشیات سپلائر گرفتار،3 کلو سے زائد چرس برآمد
    • خیبرپختونخوا: خستہ حال سکولوں میں تدریسی عمل فوری روکنے کا حکم
    • آراے بازار پولیس کی کارروائی ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر بوگس کالز کرنے والے دو بھائی گرفتار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    میشا شفیع جنسی ہراساں کرنےوالے فیشن ڈیزائنرز پر پھٹ پڑیں

    By Daily Khabrainمئی 20, 2018
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(شوبز ڈیسک)معروف گلوکارہ میشا شفیع ان تمام فیشن ڈیزائنرز پر سیخ پا ہوگئیں جو اب تک پاکستان شوبز انڈسٹری میں جنسی ہراساں ہونے والے واقعات پر خاموش ہیں۔گزشتہ روز ماڈل مجاہد رسول نے فوٹو گرافر عظیم ثانی پر جنسی ہراساں کرنے کا الزام لگایا اور گفتگو کے اسکرین شاٹس بھی شیئر کیے۔میشا شفیع نے بذریعہ ٹوئٹ کہا کہ وہ ماڈل مجاہد رسول پر فخر محسوس کرتی ہیں کہ انہوں ہراساں ہونے پر آواز اٹھائی، خاموشی سے کچھ تبدیل نہیں ہوتا۔میشا شفیع نے انڈسٹری کے دوستوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ لوگ جو میرے بہت اچھے دوست تھے وہ اب چھپے کیوں بیٹھے ہیں وہ کچھ کیوں نہیں کہتے خاموش کیوں ہیں؟انہوں نے لکھا کہ ایک وقت میں جن کو میں نے اپنا دوست مانا، کام کیا، مدد کی انہیں سپورٹ کیا، وہ سب غائب ہوگئے۔
    میشا شفیع کا کہنا تھا کہ یہ کافی حیرت کی بات ہے کہ میرے ساتھ وہ لوگ کھڑے ہیں جن کو میں جانتی بھی نہیں اور یہ ایک نئی تبدیلی ہے جس کی وہ ہمیشہ شکر گزار رہیں گی۔ علاوہ ازیں میشا شفیع نے ان ٹوئٹر صارفین کو بھی نشانہ بنایا جو یہ سوال کر رہے تھے کہ آپ کوئی معمولی خاتون نہیں کہ آپ کو کوئی ہراساں کرے اور آپ خاموش رہیں؟آپ نے پہلے کیوں نہیں آواز اٹھائی؟میشا شفیع کا کہنا تھا کہ اگر میں ایک عام خاتون نہیں ہوں تو کیا مجھے ہراساں نہیں کیا جاسکتا؟ جائیے ہالی وڈ کی لسٹ کو چیک کیجیے جس میں کتنے لوگ اس کے خلاف آواز اٹھا چکے ہیں۔یاد رہے کہ گزشتہ ماہ میشا شفیع نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں علی ظفر پر ایک سے زائد مرتبہ جنسی ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا تھا جس کی گلوکار نے تردید کردی تھی۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      خطے میں لڑائی مطلب جنگ جاری ایرانی نائب وزیر خارضہ

      حسن نواز ڈیزرٹ وائپر ز میں شامل ٹائٹل کے دفاع کے لیے تیار

      مٹی دے باوے امر خان نے مداحوں کو رلا دیا شوشل میڈیا پر چرچے

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.