Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • صوابی میں نامعلوم افراد نے نوجوان کو قتل کر دیا
    • ڈپٹی کمشنر میرپور کا دوہرے سرٹیفکیٹ کی منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری
    • سیکٹرز میں کمرشل تعمیرات کا معاملہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن نے تفصیلات طلب کر لیں
    • 81 ٹن گدھے کا گوشت، ہڈیاں اور کھالیں چین کو برآمد
    • یاسین آباد میں پٹرول چھڑک کر خودکشی کی کوشش کرنیوالا شخص شدید جھلس گیا
    • کم عمر لڑکی کے جنسی استحصال کا خدشہ، ماں سمیت 3 خواتین آف لوڈ
    • ضیاء الحسن لنجار نے محکمہ قانون کے نئے سرکاری ویب پورٹل کا افتتاح کردیا
    • سندھ ڈاک ٹکٹ نے تاریخ میں منفرد شناخت قائم کی: وزیراعلیٰ سندھ
    • بوجہ جاری ضلعی ترقیاتی پراجیکٹس محدود فیڈرز پر عارضی بجلی بندش شیڈول
    • ایتھوپیا اور پاکستان کا تعلیم کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • عدالت نے علیمہ خانم کیخلاف درج مقدمے کا محفوظ فیصلہ تیسری مرتبہ موخر کر دیا
    • جامعات کو تمباکو اور نکوٹین سے پاک بنانے کیلئے چارٹر پر دستخط
    • 5لاکھ کی واپسی، موٹروے پولیس کی فرض شناسی پر وفاقی وزیر کا خراج تحسین
    • ڈپٹی کمشنرچکوال کی زیر صدارت اجلاس، واجب الادپانی بلوں بارے اجلاس
    • ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر چکوال نے پولیس ڈرائیونگ ٹریننگ سکول میں شرکاء کو بریف کیا
    • سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے شہریوں کی مشکلات بڑھا دیں
    • راولپنڈی: کرکٹ سٹیڈیم میںپاکستان سری لنکا پہلا ٹی20میچ کیلئے سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایت پر موثر سکیورٹی و ٹریفک انتظامات۔
    • وزیراعظم کی منظوری کے بعد سود سے پاک حج سیونگ پلان کی تیاری
    • آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدے کے باوجود پاکستان سٹاک ایکس چینج میں رواں ہفتے کا اختتام منفی زون میں ہوا
    • حکومت سرمایہ کاروں کو مکمل تحفظ اور ہر ممکن سہولیات فراہم کرے اعتخار گیلانی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سلمان خان کا اپنی زندگی پر فلم سے متعلق رد عمل

    By Daily Khabrainجولائی 5, 2018
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ممبئی ( ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کا اپنی زندگی پر فلم بنانے سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا۔بالی ووڈ میں سنجو بابا کے نام سے پہچانے جانے والے اداکار سنجے دت کی زندگی دیگر فنکاروں کے مقابلے میں کافی دلچسپ اور حیران کن رہی ہے جہاں انہوں نے اپنی حقیقی زندگی میں بے پناہ پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا وہیں بہت سے خوشگوار پہلو بھی ان کی زندگی کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں اور یہ کچھ مداحوں کے ساتھ شیئر کرنے میں ان کے دوست اور معروف ہدایت کار راج کمار ہیرانی نے فلم ’سنجو‘ کے ذریعے ان کا بھرپور ساتھ دیا۔رنبیر کپور کی اداکاری میں بننے والی فلم ’سنجو‘ میں سنجے دت کی زندگی کے ہر پہلو کی بھر پور ترجمانی کی گئی یہی وجہ ہے کہ فلم کی کہانی مداحوں کو سینماگھروں کی طرف کھینچ لائی اور چند دنوں میں ہی کامیاب فلم بن گئی۔ سنجے کے علاوہ سلمان خان کی زندگی بھی آسان نہیں رہی، وہ بھی ہر دور میں کسی نہ کسی مشکلات کا شکار رہے یہی وجہ ہے کہ مداح ان کی زندگی کے حقائق بھی جاننا چاہتے ہیں اور اس سے متعلق جب دبنگ خان سے سوال کیا گیا تو انہوں نے دلچسپ رد عمل دیا۔ بالی ووڈ سلطان سلمان خان کا اپنی زندگی پر فلم بنانے سے متعلق کہنا تھا کہ ’ دیکھا جائے تو میری زندگی زیادہ دلچسپ نہیں ہے اور اس بوریت بھری زندگی پر فلم کیسے بن سکتی ہے اگر میری زندگی پر فلم بن گئی تو بہت سے لوگ دیکھ کر ہی مر جائیں گے، اول تو یہ کہ میں کسی کو بھی اپنی زندگی پر فلم بنانے کی اجازت نہیں دوں گا دوئم اگر ایسا ممکن بھی ہو جائے تو پہلے فلم کی کہانی لکھنی پڑے گی جوکہ صرف میں ہی لکھ سکتا ہوں اور میرا کردار شائد ہی کوئی اداکار کر سکے۔واضح رہے کہ بالی ووڈ کے سلمان خان ان دنوں فلم ’دبنگ‘ کے تیسرے سیکوئل کی شوٹنگ حوالے سے امریکہ میں قیام پزیر ہیں جس کے بعد وہ فلم ’بھارت‘ کی شوٹنگ کریں گے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کِیَارا اور سدھارتھ کے گھر ایک بار پھر ننھے مہمان کی آمد متوقع

      ایڈ شیرن کے ٹور سے علیحدگی کے بعد میکلمور کا ’فری فلسطین‘ ٹور کا اعلان

      کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا

      تازہ ترین

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      پٹرول 66 پیسے سستا ڈیزل52 پیسے مہنگا

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.