ممبئی (ویب ڈیسک ) بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کے انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد 25 ملین ہو گئی۔ دیپیکا کے انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد 25 ملین ہو گئی ۔اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی نامور اداکارہ دپیکا پڈوکون کے مداح نہ صرف پاکستان اور بھارت بلکہ پوری دنیا میں پھیلے ہوئے ہیں اور اگر بات کی جائے آن لائن سماجی رابطوں کی تو وہاں بھی ڈمپل گرل کی مقبولیت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔
دیپیکا کے انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد 25 ملین ہو گئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دپیکا پڈوکون کے انسٹا گرام مداحوں کی تعداد25ملین ہو گئی ہے۔دیپیکا اپنے فلمی کیریئر اور سرگرمیوں کے حوالے سے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کر کے اپنے مداحوں سیرابطے میں رہتی ہیں جسے دیکھتے ہوئے ان کے انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد 25 ملین تک جا پہنچی ہے۔دیپیکا کے انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد 25 ملین ہو گئی۔دیپیکا پڈوکون شوبز کی دنیا میں اپنی بہترین پرفارمنس کے علاوہ بے انتہا خوبصورتی کے حوالے سے بھی شہرت رکھتی ہیں۔دیپیکا کوسنجے لیلا بھنسالی کی فلم پدماوت سےبہت کامیابی حاصل ہوئی ہے، فلم نے 3سو کروڑکا بزنس کیا تھا۔
