Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال، پی آئی اے کا ریاض کیلئے فضائی آپریشن عارضی طور پر معطل
    • لاہور’ شہر میں لگے مختلف کیبنز کی تصاویر۔
    • سٹی ٹریفک پولیس کے متعدد کیبنوں میں مبینہ ڈائریکٹ بجلی سپلائی کا انکشاف،
    • تنزانیہ: چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی سے آئی پی یو کی صدر تلیاایکسن ملاقات کر رہی ہیں۔
    • چیئرمین سینیٹ کا 8 اکتوبر 2005 کے زلزلہ شہداکوخراجِ عقیدت
    • یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس بحال، برآمد کنندگان کو سہولت ملے گی، جنید انوار چوہدری
    • نشتر زون میں60 کینال پر غیرقانونی بلڈنگ کی تعمیر سرکاری خزانے کو 50 کروڑ کا ٹیکہ
    • چوہدری شافع حسین سے چین کی بڑی سرمایہ کار کمپنی کے وفد کی ملاقات
    • کلیم یوسف اور ترجمان ایم سی ایل کو خبریں کی جانب سے سوالنامہ سینڈ کیا گیا لیکن موقف نہیں دیاگیا، موقف دینےکی صورت میں شائع کیاجائیگا
    • الحاق شدہ نرسنگ کالجوں کے نرسنگ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹس کو مسلسل فیڈ بیک کے نظام کے طورپر استعمال کیاجائے، پروفیسر سہیل صابر
    • حکومت پنجاب کاکورونا اور موسمیفلو کے حوالے الرٹ جاری
    • مینول اسلحہ لائسنس کمپیوٹرائزڈ کرنے کی 600 درخواستیں فائلوں میں دفن
    • آئرس پورٹل پر کم از کم ٹیکس فارمولے کے غلط اطلاق نے مشکلات پیدا ہو رہی ہیں، پاکستان ٹیکس بار
    • بے جا مزاحمت نہیں’ مفاہمت ریاست و سیاست کا حسن : ڈاکٹر اشرف طور
    • پیرس: فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زاہرہ گلوبل ڈپلومیسی کے حوالے سے خواتین کی کانفرنس میں شریک ہیں۔
    • پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کا 75واں یوم شہادت 16اکتوبر کو منایا جائے گا
    • ورلڈ ٹینس ویمنز فیوچرز چمپئن شپپ پاکستانی جوڑی کی کامیابی
    • پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز آج سے شروع
    • سر سید احمد خان کا209واں یوم پیدائش17اکتوبر کو منایا جائے گا
    • دفتری غلطی کی تصحیح نادرا کی قانونی ‘ بنیادی ذمہ داری ہے: لاہور ہائیکورٹ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سلو بھائی کو انکل بولنا بہت مہنگا پڑے گا ذرا دھیان سے رہیے گا

    By Daily Khabrainجولائی 7, 2018
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ممبئی (ویب ڈیسک)بولی وڈ اداکار سلمان خان کو انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں ہر کوئی ’بھائی‘ بلاتا ہے، جس کا اداکار کو بالکل برا نہیں لگتا، لیکن جو بات انہیں پسند نہیں وہ یہ کہ کوئی بھی ان کو ’انکل‘ کہہ کر نہ پکارے۔ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق 52 سالہ سلمان خان نے اپنے ٹی وی شو ’دس کا دم‘ پر یہ بات مداحوں سے شیئر کی کہ وہ نہیں چاہتے کہ کوئی بھی انہیں انکل کہے۔رپورٹ کے مطابق شو پر جب یہ سوال ایک کھیل کے درمیان اٹھایا گیا کہ کتنی خواتین نے خود کو آنٹی بلانے پر کس کو ڈانٹا ہوگا؟ تو اس پر اداکار نے کہا کہ انہوں نے بھی اپنے گھر میں موجود تمام بچوں کو خاص طور پر سمجھایا ہے کہ انہیں انکل نہ کہا جائے۔اداکار نے یہ بھی کہا کہ انہوں نے اپنے دوستوں کے بچوں کو بھی یہی سمجھایا ہے کہ انہیں انکل نہ کہا جائے، اور دھمکی دی ہے کہ اگر کبھی بھی کسی نے انہیں انکل کہا تو وہ اس سے پھر نہیں ملیں گے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ بولی وڈ کی بہت سی اداکارائیں بھی سلمان خان کو بھائی ہی بلاتی ہیں، تاہم اداکار اس کا بالکل برا نہیں مانتے۔سلمان خان اپنے کیریئر میں بہت سی ایکشن فلموں کا حصہ بن چکے ہیں، جو ان کی شخصیت پر کافی ججتی ہیں۔ان کی آخری ریلیز فلم ’ریس 3‘ کو تجزیہ کاروں کی شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا، تاہم فلم باکس آفس پر شاندار بزنس کرنے میں کامیاب ہوئی۔سلمان خان اس وقت اپنی نئی فلم ’بھارت‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، جس میں ان کے ہمراہ پریانکا چوپڑا کام کرتی نظر آئیں گی۔فلم ’بھارت‘ 2019 کی عید پر سینما گھروں میں پیش کی جائے گی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کِیَارا اور سدھارتھ کے گھر ایک بار پھر ننھے مہمان کی آمد متوقع

      ایڈ شیرن کے ٹور سے علیحدگی کے بعد میکلمور کا ’فری فلسطین‘ ٹور کا اعلان

      کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا

      تازہ ترین

      شمالی وزیرستان اپریشن فتہ الخوارج کے 4 کمانڈر سمیت 9 دہشت گرد ہلاک

      190 ملین پائونڈ کیس: بشری بی بی کی ضمانت کا کیس وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کیلئے مقرر

      عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت دوبارہ 105 ڈالر سے اوپر پہنچ گئی

      آبنائے ہرمز میں ایران کا کنٹرول ختم ہونے کا دعویٰ، روبیو کا بیان

      پاکستان کے سابق کپتان امریکا کی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوگئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.