Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال، پی آئی اے کا ریاض کیلئے فضائی آپریشن عارضی طور پر معطل
    • لاہور’ شہر میں لگے مختلف کیبنز کی تصاویر۔
    • سٹی ٹریفک پولیس کے متعدد کیبنوں میں مبینہ ڈائریکٹ بجلی سپلائی کا انکشاف،
    • تنزانیہ: چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی سے آئی پی یو کی صدر تلیاایکسن ملاقات کر رہی ہیں۔
    • چیئرمین سینیٹ کا 8 اکتوبر 2005 کے زلزلہ شہداکوخراجِ عقیدت
    • یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس بحال، برآمد کنندگان کو سہولت ملے گی، جنید انوار چوہدری
    • نشتر زون میں60 کینال پر غیرقانونی بلڈنگ کی تعمیر سرکاری خزانے کو 50 کروڑ کا ٹیکہ
    • چوہدری شافع حسین سے چین کی بڑی سرمایہ کار کمپنی کے وفد کی ملاقات
    • کلیم یوسف اور ترجمان ایم سی ایل کو خبریں کی جانب سے سوالنامہ سینڈ کیا گیا لیکن موقف نہیں دیاگیا، موقف دینےکی صورت میں شائع کیاجائیگا
    • الحاق شدہ نرسنگ کالجوں کے نرسنگ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹس کو مسلسل فیڈ بیک کے نظام کے طورپر استعمال کیاجائے، پروفیسر سہیل صابر
    • حکومت پنجاب کاکورونا اور موسمیفلو کے حوالے الرٹ جاری
    • مینول اسلحہ لائسنس کمپیوٹرائزڈ کرنے کی 600 درخواستیں فائلوں میں دفن
    • آئرس پورٹل پر کم از کم ٹیکس فارمولے کے غلط اطلاق نے مشکلات پیدا ہو رہی ہیں، پاکستان ٹیکس بار
    • بے جا مزاحمت نہیں’ مفاہمت ریاست و سیاست کا حسن : ڈاکٹر اشرف طور
    • پیرس: فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زاہرہ گلوبل ڈپلومیسی کے حوالے سے خواتین کی کانفرنس میں شریک ہیں۔
    • پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کا 75واں یوم شہادت 16اکتوبر کو منایا جائے گا
    • ورلڈ ٹینس ویمنز فیوچرز چمپئن شپپ پاکستانی جوڑی کی کامیابی
    • پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز آج سے شروع
    • سر سید احمد خان کا209واں یوم پیدائش17اکتوبر کو منایا جائے گا
    • دفتری غلطی کی تصحیح نادرا کی قانونی ‘ بنیادی ذمہ داری ہے: لاہور ہائیکورٹ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شاہ رخ کے بعد سلمان خان کو بھی فارم ہاؤس پر محمکہ جنگلات کا نوٹس

    By Daily Khabrainجولائی 7, 2018
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ممبئی(ویب ڈیسک)بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کے بعد سلمان خان کو بھی پرتعیش فارم ہاو¿س پر نوٹس جاری ہوگیا۔سلمان خان کا ’پان ویل فارم ہاو¿س‘ ممبئی سے دور پر فضا مقام پر بنا ہوا ہے جہاں وہ سالگرہ کی تقریبات کے ساتھ ساتھ چھٹیاں بھی مناتے ہیں۔سلمان خان کے اس پر تعیش فارم ہاو¿س پر ریاستی حکومت کے محکمہ جنگلات نے پورے خاندان کو نوٹس جاری کیا ہے جس میں فارم ہاو¿س کے اندر تعمیراتی کام میں ماحولیات کے قانون کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ 9 جون 2018 کو جاری ہونے والے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ پان ویل فارم ہاو¿س میں 11 تعمیرات کی گئی ہیں جن میں ماحولیاتی قوانین کا خیال نہیں رکھا گیا۔نوٹس میں خان فیملی کو 7 روز میں جواب جمع کرانے کی ہدایت دی گئی ہے اور جواب جمع نہ کرانے کی صورت میں پوری فیملی کے خلاف کارروائی کا عندیہ دیا گیا ہے۔دوسری جانب سلمان خان کے والد سلیم خان کا کہنا ہے کہ تعمیرات غیر قانونی نہیں ہیں کیوں کہ تمام ضابطے مکمل کیے گئے ہیں اور فیس بھی ادا کی گئیں ہیں جن کی رسیدیں بھی موجود ہیں۔یاد رہے کہ رواں سال کے اوائل میں بھارتی انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ نے ممبئی کے ساحل پر واقع بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کا علی باغ فارم ہاو¿س قرق کرلیا تھا۔ ان کا فارم ہاو¿س بے نامی پراپرٹی ایکٹ کے تحت قرق کیا گیا تھا، شاہ رخ پر الزام لگایا گیا ہے کہ یہ اراضی کاشت کاری کے لیے لی گئی تھی لیکن اس میں کھیتی کے بجائے غیر قانونی طور پر پرتعیش فارم ہاو¿س بنالیا گیا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کِیَارا اور سدھارتھ کے گھر ایک بار پھر ننھے مہمان کی آمد متوقع

      ایڈ شیرن کے ٹور سے علیحدگی کے بعد میکلمور کا ’فری فلسطین‘ ٹور کا اعلان

      کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا

      تازہ ترین

      شمالی وزیرستان اپریشن فتہ الخوارج کے 4 کمانڈر سمیت 9 دہشت گرد ہلاک

      190 ملین پائونڈ کیس: بشری بی بی کی ضمانت کا کیس وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کیلئے مقرر

      عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت دوبارہ 105 ڈالر سے اوپر پہنچ گئی

      آبنائے ہرمز میں ایران کا کنٹرول ختم ہونے کا دعویٰ، روبیو کا بیان

      پاکستان کے سابق کپتان امریکا کی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوگئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.