Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پٹرول 12.90 روپے مہنگا نئی قیمت 358.77 روپے فی لیٹر
    • اسپورٹس صحافی ثناء اللہ نے ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی کی کلاس لے لی
    • امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط
    • کیون پیٹرسن انگلینڈ کے وائٹ بال مینٹور مقرر
    • پی سی بی کا کھلاڑیوں کے نظم و ضبط کا جائزہ لینے کا فیصلہ
    • حماد اظہر کا20روزہ جسمانی ریمانڈ جاری
    • حمزہ راجہ کی مسٹر یونیورس 2026 میں جیت
    • سابق بارسلونا فارورڈ کرسچن ٹیلو کی ریٹائرمنٹ
    • وزیرِ مملکت داخلہ طلال چوہدری اور سینیٹر سیف اللہ ابڑولڑ پڑے سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ
    • ٹرمپ کا نیا نقشہ، نیو میکسیکو ’نیو امریکامیںتبدیل
    • 2027 ساوتھ ایشین گیمز، بھارت پاکستان آنےپر راضی
    • سرفراز بگٹی کی میجر جنرل فیصل نصیر سے ملاقات، سوئیز پیش
    • پاکستان ٹیم میں مہارتوں کا فقدان عماد وسیم کی کھلاڑیوں پر تنقید
    • انڈونیشیا میں آتش فشاں سرگرم، جکارتہ جانے والی ایمریٹس اور قطر ایئرویز کی پروازیں منسوخ
    • میامی ایئرپورٹ پر ایمیزون کا کارگو طیارہ رن وے سے اتر گیا، 5 افراد ہلاک، 5 زخمی
    • حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟
    • وادی کاغان:برف باری بابوسر ٹاپ نے سفید چادر اوڑھ لی
    • نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ
    • کوک اسٹوڈیو کا ’پسوری‘ یوٹیوب پر ایک ارب ویوز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی میوزک ویڈیو بن گئی
    • مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    رشتوں میں میری ہر بار لاٹری لگی ہے

    By Daily Khabrainستمبر 22, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی(ویب ڈیسک)گذشتہ ہفتے ریلیز ہونے والی ڈائریکٹر انوراگ کشیپ کی فلم ‘من مرضیاں’ میں رومی کے کردار نے تقریباً سبھی کا دل جیت کیا۔یہ کردار بالی وڈ اداکارہ تاپسی پنو نے ادا کیا ہے۔ اس فلم کے ایک سین میں وہ اپنے ہیرو سے کہتی ہیں کہ اس کے ساتھ رشتہ حاصل کر کے ان کی لاٹری لگ گئی۔ میری جب تاپسی سے بات ہوئی تو میں نے ان سے پوچھا کہ ’اس طرح کی لاٹری کیا کبھی ان کی اصل زندگی میں بھی لگی ہے؟‘اپنے کرداروں کی ہی طرح شوخ، بے خوف اور پر اعتماد لہجے میں ان کا جواب تھا کہ ‘میرے تو بڑے سارے جیک پوٹ لگے ہیں، کیوں کہ میں نے اپنے ہر رشتے سے کچھ نہ کچھ خاص ضرور سیکھا ہے۔ میری زندگی میں بہت کم لڑکے ایسے رہے ہیں جن کے بارے میں سوچ کر مجھے لگتا ہے کہ وہ میری زندگی کی غلطی تھے۔’تاپسی کا خیال ہے کہ جب کوئی رشتہ نہیں چلتا تو بھی وہ ہمیں بہت کچھ سکھا کر جاتا ہے۔ ہماری سمجھ میں آ جاتا ہے کہ ہم کس طرح کے لوگوں کے ساتھ زندگی بسر کر سکتے ہیں اور کس کے ساتھ نہیں۔ ایسا بھی ہوتا ہے کہ ہمیں چند چیزوں کے بارے میں علم ہی نہیں ہوتا کہ وہ ہمیں ناپسند ہیں۔ لیکن کسی کے ساتھ رشتے میں رہ کر یہ سب پتہ چلتا ہے۔تاپسی پنو بالی وڈ کی ان چند اداکاراو¿ں میں سے ایک ہیں جنہوں نے کریئر کی ابتدا میں ہی کامیابی حاصل کر لی۔ وہ بےخوف اور شوخ لڑکیوں کے کردار ادا کرنے کے لیے جانی جاتی ہیں۔ یہ ان کے لیے انڈین فلموں میں خاص موقع ہے کیوں کہ یہ انڈین فلموں کا وہ دور ہے جب فلم میکر نئی طرز کی فلموں کے تجربے کرنے کے لیے تیار ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘

      ڈزنی اسٹار کارلا جیفری 33 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

      تازہ ترین

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.