Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پٹرول 12.90 روپے مہنگا نئی قیمت 358.77 روپے فی لیٹر
    • اسپورٹس صحافی ثناء اللہ نے ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی کی کلاس لے لی
    • امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط
    • کیون پیٹرسن انگلینڈ کے وائٹ بال مینٹور مقرر
    • پی سی بی کا کھلاڑیوں کے نظم و ضبط کا جائزہ لینے کا فیصلہ
    • حماد اظہر کا20روزہ جسمانی ریمانڈ جاری
    • حمزہ راجہ کی مسٹر یونیورس 2026 میں جیت
    • سابق بارسلونا فارورڈ کرسچن ٹیلو کی ریٹائرمنٹ
    • وزیرِ مملکت داخلہ طلال چوہدری اور سینیٹر سیف اللہ ابڑولڑ پڑے سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ
    • ٹرمپ کا نیا نقشہ، نیو میکسیکو ’نیو امریکامیںتبدیل
    • 2027 ساوتھ ایشین گیمز، بھارت پاکستان آنےپر راضی
    • سرفراز بگٹی کی میجر جنرل فیصل نصیر سے ملاقات، سوئیز پیش
    • پاکستان ٹیم میں مہارتوں کا فقدان عماد وسیم کی کھلاڑیوں پر تنقید
    • انڈونیشیا میں آتش فشاں سرگرم، جکارتہ جانے والی ایمریٹس اور قطر ایئرویز کی پروازیں منسوخ
    • میامی ایئرپورٹ پر ایمیزون کا کارگو طیارہ رن وے سے اتر گیا، 5 افراد ہلاک، 5 زخمی
    • حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟
    • وادی کاغان:برف باری بابوسر ٹاپ نے سفید چادر اوڑھ لی
    • نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ
    • کوک اسٹوڈیو کا ’پسوری‘ یوٹیوب پر ایک ارب ویوز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی میوزک ویڈیو بن گئی
    • مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بھارت سے ‘ولیج راک اسٹارس’ فلم آسکر کے لیے منتخب

    By Daily Khabrainستمبر 23, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی (ویب ڈیسک)آئندہ برس 24 فروری کو ہونے والے فلمی دنیا کے سب سے متعبر فلمی میلے ‘آسکر’ کے لیے دنیا بھر کے ممالک کی جانب سے فلموں کو منتخب کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔آسکر میں ‘غیر ملکی زبان’ کی کیٹیگری کے لیے جہاں پاکستان نے اپنی فلم ‘کیک’ کو منتخب کیا، اب وہیں بھارت نے بھی اپنی فلم ‘ولیج راک اسٹارس’ کو منتخب کرلیا۔ بھارت سے آسکر کے لیے فلمیں منتخب کرنے والی کمیٹی نے حیران کن طور پر بڑی بجٹ اور معروف فلموں کے مقابلے ایک کم بجٹ کی فلم کو ا?سکر کے لیے منتخب کیا۔رپورٹ کے مطابق ‘ولیج راک اسٹار’ سمیت کمیٹی میں ‘پدماوت’ راضی، ہچکی، منٹو، اکتوبر اور لو سونیا’ سمیت مجموعی طور پر 29 فلمیں جمع کرائی گئی تھیں۔کمیٹی نے دیگر تمام فلموں کو مسترد کرتے ہوئے ریاست آسام کی خاتون فلم ساز ریما داس کی آسامی زبان میں بنائی گئی فلم کو آسکر کے لیے منتخب کیا۔ریما داس نے فلم کو آسکر کے لیے منتخب کیے جانے پر خوشی کا اظہار کیا اور امید ظاہر کی کہ ان کی فلم ایوارڈ کے لیے نامزدگی حاصل کرنے میں کامیاب جائے گی۔ریما داس کی یہ فلم گزشتہ برس ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں بھی پیش کی گئی تھی، علاوہ ازیں اس فلم کو دیگر فلمی میلوں میں بھی پیش کیا جا چکا ہے۔فلم نے رواں برس ہونے والے 65 ویں نیشنل فلم ایوارڈ میں بہترین فیچر فلم اور بہترین چائلڈ ا?رٹسٹ سمیت 4 کیٹیگریز میں ایوارڈ اپنے نام کیے۔نیشنل ایوارڈ کو بھارت کا سب سے بڑا فلمی ایوارڈ مانا جاتا ہے، جو حکومت کے تعاون سے دیا جاتا ہے۔فلم کی کہانی ریاست آسام کے ایک گاو¿ں کی عام بچی کے گرد گھومتی ہے، جو گلوکارہ بننا چاہتی ہیں، علاوہ ازیں فلم میں اسی گاو¿ں کے بچوں کو بھی دکھایا گیا ہے، جو گلوکاری کے شعبے میں اپنا نام بنانے کے خواہش مند ہوتے ہیں۔‘ولیج راک اسٹار’س کا مقابلہ پاکستانی فلم ‘کیک’ سمیت دنیا کی 91 فلموں سے ہوگا۔آسکر اکیڈمی ‘غیر ملکی زبان’ کی کیٹیگری کی فلموں کو شارٹ لسٹ کرنے کا اعلان آئندہ برس جنوری میں کرے گی۔آسکر ایوارڈ کی تقریب آئندہ برس 24 فروری کو امریکا میں منعقد ہوگی، اس بار ایوارڈ تقریب گزشتہ برس سے 2 ہفتے قبل منعقد کی جائے گی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘

      ڈزنی اسٹار کارلا جیفری 33 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

      تازہ ترین

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.