Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بلاول بھٹو کی شادی کی افواہوں پر مرتضیٰ وہاب نے کیا کہا؟
    • جاوید میانداد اور معین خان کے بعد باسط علی بھی عمران خان کیلئے میدان میں
    • سونے کی قیمت میں بڑا کریش، فی تولہ 15 ہزار روپے سے زائد کمی
    • انسپکٹر جمشید بڑے پردے پر، ’دی سیکرٹ پرچمنٹ‘ کا ٹریلر ریلیز
    • کنزا ہاشمی، زارا نور عباس اور اُشنا شاہ ایک ساتھ فلم ’شیروز‘ میں جلوہ گر
    • خیبرپختونخوا حکومت ای وی بائیکس سکیم متعارف کرانے کا فیص
    • خیبرپختونخوا حکومت نے خواتین کیلئے ای وی بائیکس سکیم متعارف کرانے کا فیص
    • پمز سانحہ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر سمیت 8 افسران معطل وزیراعظم کا ذمہ داروں کے خلاف فوجداری کارروائی کا حکم
    • امام الحق اکثر ڈرامے کرتے ہیںلارڈ ٹیسٹ میں انجرڈ نہیں تھے سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم نے راز کھول دیا
    • ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کی فائرنگ ڈی ایس پی سمیت 6 پولیس اہلکار زخمی
    • جعلی لائسنس تنازع: وفاقی حکومت نے 50 پائلٹس کے لائسنس منسوخ، 33 کے لائسنس معطل کردیئے
    • جاوید میانداد عمران خان کیلئے رو پڑے ایمانداری کی گواہی دے دی’’میں جانتاہوں خان کو وہ ایماندار ہے ،اسے باہر نکالنے سے کیا فرق پڑے گا؟‘‘
    • پاکستان کا نیپال میں سیلاب متاثرین کیلئے ہنگامی امداد کا اعلان
    • عمران خان کے بیٹوں کے اسکائی اسپورٹس انٹرویو سے ٹیم لاعلم تھی: سرفراز احمد
    • محکمہ موسمیات کی بارشوں کی پیشگوئی، لاہور، راولپنڈی، مری، سیالکوٹ اور گوجرانوالہ میں 5 ستمبر تک بارش کا امکان
    • نیپال اور چین میں سیلاب، 600 سے زائد افراد ہلاک، ریسکیو آپریشن دوبارہ شروع
    • شدید گرمی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ بڑھا دی گئی، شہری پریشان
    • ومبلے اسٹیڈیم کے قریب خوفناک آگ بھڑک اٹھی 100 سے زائد فائر فائٹرز کی کارروائی جاری
    • مناب اسکول حملہ کبھی نہیں بھولیں گے نہ معاف کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ
    • پی سی بی کی اسکائی اسپورٹس کے خلاف شکایت پر عثمان خواجہ کا طنزیہ ردعمل، ’’یہ ضرور کوئی مذاق ہوگا‘‘
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ماضی کی غلطیوں سے ٹیم نے سیکھا ،پروٹیزٹور میں سکواڈ اچھا پر فارم کریگا:سرفراز

    By Daily Khabrainدسمبر 14, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ جنوبی افریقہ کے لیے روانہ ہو گئی جویو اے ای سے ہوتی ہوئی جوہانسبرگ پہنچے گی، کپتان سرفراز احمد اچھی کارکردگی کے لیے پر عزم ہیں۔کپتان سرفراز احمد نے افریقہ میں بہترین کارکردگی دکھانے کے عزم کا اظہار کیا۔ان کا کہنا تھا کہ ٹیم نے ماضی کی غلطیوں سے سیکھا ہے، تاہم نئی سوچ لے کر جنوبی افریقہ جارہے ہیں اور ماضی کو بھول کر پوری توجہ اس دورے پر ہوگی۔انہوں نے کہا کہ جنوبی افریقہ کی وکٹیں بالرز کے لیے ساز گار ہوتی ہیں اور یہاں فاسٹ بالرز کا کردار ہی اہم ہوتا ہے۔جنوبی افریقا کے مشکل دورے میں شکست سے خوف زدہ نہ ہوں اور بانسی پچوں پر وہی کامیاب ہوگا جو دلیری سے اپنا نیچرل کھیل کھیلے گا۔ریکارڈ ساز لیگ اسپنر یاسر شاہ اپنی ذاتی مصرفیات کی وجہ سے جنوبی افریقہ روانہ نہیں ہوئے، وہ کچھ روز بعد جوہانسبرگ جائیں گے۔سرفراز احمد نے کہا کہ مجھے اس ٹیسٹ ٹیم سے جیت کے لئے بڑی امید ہے، موجودہ ٹیم میں اظہر علی اور اسد شفیق ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، دونوں کی کارکردگی سے ٹیم کو فائدہ ہوگا۔کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد، مڈل آرڈر بیٹسمین اسد شفیق اور اوپننگ بلے باز شان مسعود یو اے ای کے لیے روانہ ہوئے۔امام الحق، بابر اعظم، حارث سہیل، اظہر علی سمیت دیگر کھلاڑی لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے روانہ ہوئے۔جنوبی افریقہ سے ہی تعلق رکھنے والے پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر پہلے ہی اپنے ملک میں موجود ہیں جبکہ دیگر ٹیم آفیشلز بشمول بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور اور بالنگ کوچ اظہر محمود بھی ٹیم کے ہمراہ روانہ ہوئے۔پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 26 دسمبر کو شروع ہوگا، دوسرا ٹیسٹ 3 جنوری 2019 اور تیسرا ٹیسٹ 11 جنوری سے شروع ہوگا۔ٹیسٹ سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان 5 ون ڈے کی سیریز کھیلی جائے گی جس کا پہلا میچ 19 جنوری کو پورٹ الیزبتھ، دوسرا 22 جنوری کو ڈربن، تیسرا 25 جنوری کو سنچورین، چوتھا 27 جنوری کو جوہانسبرگ اور پانچواں 30 جنوری کو کیپ ٹان میں کھیلا جائے گا۔پاکستان ٹیم مہمان ٹیم کے خلاف اس طویل دورے میں 3 ٹی ٹوئنٹی میچز بھی کھیلے گی جس کا پہلا میچ یکم فروری کو کیپ ٹان، دوسرا 3 فروری کو جوہانسبرگ اور تیسرا سنچورین میں 6 فروری کو کھیلا جائے گا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      جاوید میانداد اور معین خان کے بعد باسط علی بھی عمران خان کیلئے میدان میں

      امام الحق اکثر ڈرامے کرتے ہیںلارڈ ٹیسٹ میں انجرڈ نہیں تھے سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم نے راز کھول دیا

      جاوید میانداد عمران خان کیلئے رو پڑے ایمانداری کی گواہی دے دی’’میں جانتاہوں خان کو وہ ایماندار ہے ،اسے باہر نکالنے سے کیا فرق پڑے گا؟‘‘

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.