Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • عاقب جاوید نے پاکستان کے 2027 ون ڈے ورلڈ کپ جیتنے کے امکانات مسترد کر دیے۔
    • امریکا۔ایران جنگ پر اخراجات 37.5 ارب ڈالر تک پہنچ گئے
    • ڈچ طلبہ نے دنیا کی پہلی شمسی توانائی سے چلنے والی ایمبولینس متعارف کرا دی۔
    • گوجرانوالہ کا شمسی انڈر پاس شدید بارش کے بعد زیرِ آب
    • ثمر خان، نومی خان اور کامی کلکس نے 5,100 میٹر بلند فرگم پاس سر کر لیا۔
    • عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ
    • ڈیوڈ وارنر نے نشے کی حالت میں ڈرائیونگ کے الزام کا اعتراف کر لیا
    • رحمت شاہ افغانستان کی ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم کے کپتان مقرر
    • پاکستانی طلبہ نے حیاتیات اولمپیاڈ میں چاندی کا تمغہ اور میرٹ سرٹیفکیٹ جیت لیا
    • مری پولیس نے سیاحوں کے لیے سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا۔
    • مسٹر بیسٹ نے دیرینہ دوست تھیا بوئسن سے جزیرے پر منعقدہ شاندار تقریبِ میں شادی کر لی
    • پاکستان میں سونے کی قیمت تقریباً 4 لاکھ 40 ہزار روپے تک پہنچ گئی۔
    • ‘گاڈزیلا ورسز کانگ’ کی اداکارہ کیلی ہوٹل 18 سال کی عمر میں ٹریفک حادثے میں انتقال کر گئیں
    • پاکستانی کوہ پیماؤں نے 27 سال بعد ہندوکش کا دور افتادہ درہ دوبارہ کھول دیا
    • فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل گراؤنڈ کے ٹکڑے 450 ڈالر میں فروخت کرے گا
    • عبداللہ اقبال یوئیفا چیمپئنز لیگ کھیلنے والے پہلے فعال پاکستانی فٹبالر بن گئے
    • کینیڈین ایئر، لفتھانزا، اطالوی ایئرلائنز اور کیتھے پیسیفک نے دبئی کی پروازیں اگست تک معطل کر دیں۔
    • ممدانی: نیویارک کے پاس آئی سی سی وارنٹ پر نیتن یاہو کو گرفتار کرنے کا اختیار نہیں
    • ٹرمپ نے امریکا۔سعودی تاریخی سول جوہری معاہدے کی منظوری دے دی
    • امریکی ایوانِ نمائندگان نے حکومتی شٹ ڈاؤن روکنے کے لیے فنڈنگ بل منظور کر لیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    یہ کمپنی چھت سے لٹکنے والا فرنیچر بناتی ہے!

    By Daily Khabrainجولائی 28, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سلیکان ویلی:(ویبدیسک) ایک نئی اسٹارٹ اپ کمپنی ”بمبل بی اسپیسز“ نے چھت سے فرنیچر لٹکانے کا انوکھا نظام تیار کرلیا ہے جس کا مقصد کم جگہ والے گھروں اور فلیٹوں میں زیادہ گنجائش پیدا کرنا ہے۔ اس طرح یہ نظام دنیا کی بڑھتی ہوئی ا?بادی کو کم رقبے پر رہائش فراہم کرنے میں مددگار ثابت ہوسکے گا۔اس نظام میں خاص طرح کی طاقتور موٹروں اور مضبوط سہاروں کے علاوہ، مختلف طرح کا ہلکا پھلکا فرنیچر بھی شامل ہے جسے ان سہاروں کے ذریعے چھت سے لٹکایا جاتا ہے۔ کمپنی ویب سائٹ کے مطابق، یہ نظام نصب کرنا صرف چند گھنٹوں کا کام ہے جس کے بعد صوفوں، کرسیوں، مسہریوں اور میزوں کے علاوہ سامان رکھنے والی الماریاں تک چھت سے لٹکائی جاسکتی ہیں۔خاص بات یہ ہے کہ اس نظام کی تیاری میں روبوٹکس کے علاوہ مصنوعی ذہانت (اے ا?ئی) سے بھی استفادہ کیا گیا ہے جس کی بدولت یہ پورا نظام، استعمال میں نہایت آسان ہوگیا ہے۔جس چیز کی ضرورت ہوگی، اسے ریموٹ کا ایک بٹن دبا کر نیچے اتار لیا جائے گا اور ضرورت پوری ہونے پر واپس چھت کے ساتھ ”پارک“ کردیا جائے گا؛ یوں چھوٹے سے فلیٹ میں رہنے والوں کو بھی اچھی خاصی کھلی اور کشادہ جگہ میسر آجائے گی۔اس طرح کی رہائش کا تصور تقریباً ڈیڑھ سو سال پہلے، سائنس فکشن ناولوں میں پیش کیا گیا تھا لیکن اب تک اس پر سنجیدگی سے غور نہیں کیا گیا تھا۔ بمبل بی اسپیسز نے اسی خیال کو سامنے رکھتے ہوئے ”معلق فرنیچر“ ایجاد کیا ہے اور اپنی اس ایجاد کو فروغ دینے کےلیے باقاعدہ کاروبار بھی شروع کردیا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.