Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایشین گیمز : پاکستان اسکواش ٹیم کی سیمی فائنل راؤنڈ میں رسائی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • محکمہ اوقاف پنجاب میں اختیارات کے استعمال پر سنگین سوالات اٹھنے لگے
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ پنجاب پولیس کے ہزاروں اہلکاروں کو اسلام آباد بلوا کر بھوکا پیاسا چھوڑ دیا گیا
    • ڈاکٹر محمد عباس یو ایچ ایس لاہور کے کنٹرولر امتحانات تعینات
    • EPA کا انسداد سموگ سے متعلق سال25-26ء کا تقابلی ڈیٹا جاری
    • اے این ایف’ مختلف شہروں میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون
    • مسلسل غیر حاضری اور غفلت پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پروفیسر فریاد حسین نے سخت انتظامی
    • قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت معطل کردی
    • ریلوے حکام نے گریڈ 19کے 2افسران کی تعیناتیاں کر دیں
    • زیادتی کیس میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت منظور
    • محترمہ رئیسہ عادل پرنسپل انفارمیشن آفیسر کا اے پی این ایس ہاؤس کا دورہ
    • خبرکے حوالے رابطہ کیا گیا، لیکن افسران محکمہ نے موقف دینے سے گریز کیا
    • لاہور میں برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، سرکاری نرخ476 روپے فی کلو برقرار، انڈے مہنگے
    • میٹرو بس میں وارداتیں کرنے والا خواتین کا گروہ گرفتار
    • خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا امکان؟ آئینی طریقہ کار سامنے آگیا
    • دنیا بھر میں ہر 3 میں سے ایک بچہ نظر کی کمزوری کا شکار :تحقیق
    • ایک کروڑ 18 لاکھ روپے کے جعلی چیک کیس کے ملزم کی ضمانت خارج
    • چین: پسند کی شادی پر ناراض باپ اچانک شادی ہال پہنچ گیا، بیٹی رو پڑی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    حکومت نے ہسپتالوں میں مفت علاج کی سہولت ختم کرنے کا اعلان کردیا،پرچی کی قیمت50روپے مقرر،تمام میڈیکل ٹیسٹوں کی قیمتوں میں بھی200فی صد تک اضافہ

    By Daily Khabrainاگست 19, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    راولپنڈی(ویب ڈیسک)حکومت پنجاب نے صوبے بھر کے تمام ہسپتالوں کی طرح راولپنڈی کے تینوں الائیڈ ہسپتالوں میں مفت علاج کی سہولت ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے نہ صرف شعبہ بیرونی مریضان کی پرچی کی قیمت50روپے مقرر کر کے تمام میڈیکل ٹیسٹوں کی قیمتوں میں بھی200فی صد تک اضافہ کر دیا ہے جبکہ ہسپتالوں میں کار اور موٹر سائیکل پارکنگ کی سہولت حاصل کرنے والے مریضوں کو بلترتیب10اور20روپے کی پرچی حاصل کرنا ہو گی یاد رہے کہ تینوں الائیڈ ہسپتالوں کے شعبہ ایمرجنسی میں میسر قیمتی ادویات کی فراہمی پہلے ہی معطل کی جا چکی ہے تاہم مستحق افراد کو علاج میں مفت سہولت کے حصول کے لئے ذکو? فنڈ سے رجوع کرنا ہو گا پنجاب کے پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ کے سیکریٹری کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن نمبرS.O(H&D)7-9/2017(U.C) کے مطابق او پی ڈی میں آنے والے ریضوں کو 50روپے کی پرچی لینا ہو گی سی ٹی سکین کی قیمت 1000سے بڑھا کر2500روپے،ایکسرے کی قیمت 30سے 60روپے،ای سی جی(ECG) 30روپے سے بڑھا کر100روپے، الٹرا ساو¿نڈ100سے150روپے خون کے ٹیسٹوں میں سی بی سی (CBC)،ٹی ایل سی(TLC)، ڈی ایل سی(DLC)، ایچ بی(HB)، پی ایل ٹی(PLT) کی قیمت 200روپے، ای ایس آر(ESR) 60روپے، بی ایس(BS)،بلڈ یوریا لیول، سیرم کریٹنین، سیرم یوریک ایسڈ 65روپے، ایل ایف ٹیز(LFTs) 300روپے،یورین آر ای اور پریگنینسی ٹیسٹ کی قیمت60روپے مقرر اسی طرح ایچ سی وی(HCV) ٹیسٹ 400روپے اے ون سی(A 1C) 350روپے،تڑوپونن ٹی ٹیسٹ 600روپے، کولیسٹرول لیول، ایل ڈی ایل(LDL)، اور ایچ ڈی ایل(HDL) کی قیمت 250روپے مقرر، تھائیروڈپروفائل ٹیسٹ 900روپے، اے بی جی ایس(ABGS)، 700روپے پی ایس اے(PHS) 450روپے اور پی اے پی (PAP)کی قیمت 300روپے مقرر اسی طرح مائیکو ڈاٹ 400 روپے جبکہ ایچ پیلون (H PYLON)کی قیمت 600روپے کے علاوہ دیگر تمام ٹیسٹوں میں بھی 150تا200 فی صد اضافہ کیا گیا ہے تاہم کسی بھی مریض کو ان تمام ٹیسٹوں میں مفت سہولت حاصل کرنے کے لئے زکو? فنڈ سے رجوع کرنا ہو گا اور زکو? فارم بھر کر تصدیق کے بعد ہی اس سہولت سے استفادہ حاصل کیا جا سکے گا پنجاب حکومت کی جانب سے پیٹرول،بجلی،گیس اور اشیائے خور و نوش سمیت ضرورت کی ہر چیزکی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے بعد غریب آدمی سے سرکاری ہسپتالوں میں مفت علاج کی سہولت چھیننے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتیں واپس لے کر پہلے کی طرح مفت علاج کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      صومالی بحری قزاقوں کا حملہ، ریسکیو آپریشن کے دوران 3 پاکستانی جاں بحق

      اسرائیلی آبادکاروں کا مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں پر حملہ، خاندان کی گھر واپسی روک دی

      عمران خان کی اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی سے 55 منٹ ملاقات

      تازہ ترین

      صومالی بحری قزاقوں کا حملہ، ریسکیو آپریشن کے دوران 3 پاکستانی جاں بحق

      اسرائیلی آبادکاروں کا مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں پر حملہ، خاندان کی گھر واپسی روک دی

      عمران خان کی اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی سے 55 منٹ ملاقات

      برنہم کا نیشنل کیئر سروس کیلئے پنشن ٹرپل لاک ختم کرنے کا اعلان

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا بڑا کارنامہ اسٹار شپ پہلی بار مدار میں پہنچ گیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.