Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • انڈونیشیا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت9.5 ریکارڈ
    • حکومت سے مذاکرات میں ڈیڈلاک : پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ آج شروع ہوگا
    • آبنائے ہرمز 7 ایرانی شرائط پوری ہونے تک نہیں کھلے گی: ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر
    • حوثیوں کا ریاض میں آرامکو تنصیب پر حملے کا دعویٰ، میزائل اور ڈرون داغنے کا اعلان
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 فتنہ الخوارج ہلاک
    • اسرائیلی بمباری میں 4 خواتین سمیت 5 فلسطینی شہید
    • حوثیوں کی ریاض پر کارروائی، سعودی عرب کا صنعاء پر جوابی فضائی حملہ
    • ایلون مسک دوبارہ امریکی حکومت کے قریب، آئندہ جنگوں کیلئے مشورے دیں گے
    • بھارتی سوشل میڈیا انفلوئنسر میڈ سندھو فائرنگ سے قتل
    • لانگ مارچ ہوگا یا نہیں؟ فیصلہ عمران خان سے ملاقات کے بعد ہوگا: محمود اچکزئی
    • پی ٹی آئی کا احتجاج پہلے ہی کامیاب ہوچکا، اسلام آباد 10 روز سے بند ہے: بلاول بھٹو
    • لاہور میں ریپ اور گینگ ریپ کے کیسز میں گزشتہ سال کے مقابلے میں اضافہ
    • متحدہ عرب امارات دنیا میں سائبر حملوں کے 12 بڑے اہداف میں شامل: مائیکروسافٹ
    • آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر دھماکا، خوف و ہراس پھیل گیا
    • دریائے جہلم میں اچانک طغیانی، خاتون جاں بحق
    • صومالیہ میں جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن واپسی کیلئے ادیس ابابا پہنچ گئیں
    • برمودا سے بوسٹن جانے والا طبی طیارہ لاپتا، 6 افراد سوار تھے
    • پی ٹی کا ممکنہ لانگ مارچ، اسلام آباد و پنجاب میں رینجرز تعیناتی میں توسیع
    • ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کااجلاس، ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی گئی
    • معزز عدالت نے منشیات سپلائر کو سزا سنا دی، مجرم عادل کو 9 سال قید اور 80 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سوشل میڈیا پر علی ظفر کے خلاف الزامات لگانے پر 15 سے زائد اداکاروں کو نوٹس جاری

    By Daily Khabrainاگست 19, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (ویب ڈیسک) علی ظفر کے خلاف سوشل میڈیا پر میشا شفیع کے حوالے سے بیہودہ الزامات لگانے پر ایف آئی اے نے اداکارہ عفت رحیم سمیت 15 سے زائد ماڈلز و اداکاروں کو طلبی کے نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق معروف گلوکار اور فلم اسٹار علی ظفر نے میشا شفیع کیس کے حوالے سے ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو درخواست دی تھی کہ فیس بک، انسٹاگرام، واٹس ایپ اور یو ٹیوب پر ان کی تصاویر اور کچھ وڈیو کلپ کے ساتھ ان کو بدنام کیا جارہا ہے، یہ سب ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت کیا جارہا جس کی وجہ سے وہ اور ان کی فیملی شدید دباﺅ میں ہے لہذا جو لوگ سوشل میڈیا پر میشا شفیع کے حوالے سے ان کو بدنام کر رہے ہیں ان کے خلاف کارروائی کی جائے۔ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ لاہور نے علی ظفر کی درخواست پر تحقیقات شروع کیں تو معلوم ہوا کہ اس میں زیادہ تر نامی گرامی ماڈل و اداکارہ شامل ہیں ان کے ذاتی فیس بک انسٹاگرام اور واٹس ایپ اکاو¿نٹس سے ہی علی ظفر کے خلاف نہ صرف بیہودہ اور نازیبا الفاظ استعمال کیے گئے بلکہ ان کی تصاویر اور ویڈیوز کلپ کو بھی ایڈٹ کرکے نازیبا زبان استعمال کی گئی جس پر ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ لاہور نے عفت رحیم، ماہم جاوید، فریحہ ایوب، علی گل پیر، مناہل خان، محسن سعید، حمناءرضا اور سبحہ غنی سمیت دیگر کو نوٹس جاری کر دیے گئے ہیں۔ عفت رحیم اپنا بیان بھی ریکارڈ کراچکی ہیں جب کہ باقی اداکار آئندہ ہفتے بیان ریکارڈ کرا کر تحقیقات کا حصہ بنیں گے۔ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ لاہور ذرائع کے مطابق اب تک کی تحقیقات سے یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ کچھ فلم اسٹار اور ماڈلز نے علی ظفر کے خلاف میشا شفیع کیس کے حوالے سے بہودہ الزامات اور نازیبا الفاظ استعمال کیے بلکہ ویڈیوز کلپ کو بھی تبدیل کیا تاہم تحقیقات مکمل ہونے کے بعد سائبر کرائم ایکٹ کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی جب اس سلسلے میں ڈپٹی ڈائریکٹر سائبر کرائم ونگ لاہور چوہدری سرفراز سے بات کی گئی تو ان کا کہنا تھا کہ علی ظفر نے درخواست دی تھی جس پر قانوں کے مطابق کارروائی کی جا رہی ہے تحقیقات مکمل ہونے پر سائبر کرائم ایکٹ کے تحت ہی کارروائی مکمل کی جائے گی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایڈ شیرن کے ٹور سے علیحدگی کے بعد میکلمور کا ’فری فلسطین‘ ٹور کا اعلان

      کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا

      شائے گل کی وضاحت، ’پابلو‘ سے متعلق پوسٹ حانیہ عامر پر طنز نہیں تھی

      تازہ ترین

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.