Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • صدر آزاد کشمیر کیلئے ن لیگ کی جانب سے ڈاکٹر محمد نجیب نے کاغذات جمع کروادیے
    • پنجاب میں رواں سال ایک ہزار 60 افراد کو سانپوں نے ڈس لیا، 6 افراد جان کی بازی ہارگئے
    • بھارت: باپ نے 5سالہ بیٹی کو قتل کرکے لاش فریج میں رکھ کر خودکشی کرلی
    • کروڑوں کی خورد برد کا الزام’ ڈپٹی رجسٹرار ملتان بنچ کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری
    • گوادر ایئرپورٹ ہفتے میں 3 دن بند رہے گا، نئے اوقات جاری
    • چاند پر 2 فٹ بال میدانوں جتنا بڑا گڑھا دریافت
    • طاہر اشرفی کو دیا گیا برطانوی ایوارڈ واپس، چرچ آف پاکستان نے گلوبل پیس ایوارڈ دے دیا
    • رائیونڈ :سہولت بازار سٹاف کی جانب سے سٹال پر اجناس کا معیار اور بھائو معلوم کیا جارہا ہے۔
    • امریکا میں 3 افراد کے قاتل کو زہریلا انجکشن دیکر موت کی سزا دیدی گئی
    • بلوچستان، میر غلام قادر بگٹی میموریل ہسپتال میں پہلی بار100 بڑی سرجریز مکمل
    • امریکا میں ایک ہی تاریخ کو پیدا ہونے والی ایک خاندان کی پانچ نسلوں کا عالمی ریکارڈ قائم
    • ڈئی آئی جی آپریشنز کا اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد’ شکایات سنیں
    • ٹرالر اور ڈالے میں تصادم،2افراد جاں بحق
    • 24 گھنٹوں دوران کے پنجاب بھر میں 1346 ٹریفک حادثات 706 افراد ذخمی
    • ترقی کا فوکس ایک شہر نہیں 41 اضلاع ہیں مریم نواز
    • اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں ایرانی شہری کو پھانسی
    • پٹرول کے بعد بجلی کا جھٹکا’ صارفین کیلئے بجلی مہنگی ہونے کا امکان
    • کوہاٹ’ پولیس لائنز پر خودکش حملے کے بعد کلیئرنس آپریشن مکمل’ تمام دہشت گرد ہلاک ایک خودکش بمبار افغان شہری نکلا
    • بلوچلساتان میں سیکورٹی فورسز کی کاروائیاں 11 دہشتگرد ہلاک
    • بیٹوں کو نیچا دکھانے کی کوشش میں اپنا مذاق بنا بیتھے خواجہ آصف
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بغیر میک اپ مارننگ شو کرنے کا دعویٰ ندا یاسر کو مہنگا پڑگیا

    By Daily Khabrainستمبر 27, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: (ویب ڈیسک) مارننگ شو کی میزبان ندا یاسر کو بغیر میک اپ مارننگ شو کرنے کا دعویٰ کرنے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایاجارہا ہے۔ مارننگ شو کی میزبان ندا یاسر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ یہ دعویٰ کرتی نظر آرہی ہیں کہ انہوں نے چہرے پر بالکل بھی میک اپ نہیں کیا ہوا ہے اور آج وہ شو میں بغیر میک اپ بالکل سادی آئی ہیں۔ ندا یاسر نے کہا کہ انہیں اپنا بغیر میک اپ لُک بہت اچھا لگ رہا ہے۔

    تاہم سوشل میڈیا پر ندا یاسر کے اس دعوے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ اور صارفین ندا یاسر پر برہم ہوتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ ان کے چہرے پر میک اپ واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔ایک صارف نے کہا اور کیسا ہوتا ہے میک اپ؟ کیا یہ واقعی بغیر میک اپ لُک ہے؟ ایک صارف نے لکھاٹھیک ٹھاک میک اپ کیا ہوا ہے، اس کے بعد تو صرف پلاسٹک سرجری ہی رہ جاتی ہے۔ ایک صارف نے لکھا اور کتنا میک اپ کرنا ہے، اگر یہ نو میک اپ ہے تو میک اپ کسے کہتے ہیں پھر۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا

      شائے گل کی وضاحت، ’پابلو‘ سے متعلق پوسٹ حانیہ عامر پر طنز نہیں تھی

      دوسری بار ماں بننے کی امید نہیں تھی 41 سالہ ماہرہ خان کا انکشاف

      تازہ ترین

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      نئی بلی کی نسل ’’Leopardus Tilcayo‘‘ دریافت، 100 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار

      کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، محسن نقوی

      کرسٹیانو رونالڈو ریٹائر نہیں ہو رہے پرتگال اسکواڈ میں واپس بلا لیے گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.