Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • دنیا بھر میں لاکھوں افراد آج نایاب سورج گرہن کا مشاہدہ کریں گے
    • سابق کرکٹر عاقب جاوید کی صاحبزادی عقبہ جاوید پیاگھرسدھار گی
    • پاکستانی شوٹرز کا شاندار کارنامہ، برٹش اوپن میں 13 تمغے جیت لیے، 7 طلائی تمغے شامل
    • بابر اعظم دو سال بعد دوبارہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹاپ 10 رینکنگ میں شامل ہو گئے۔
    • پاکستان کے محمد زبیر ٹیکن 8 کے عالمی چیمپئن بن گئے
    • خواجہ آصف: امریکا اور ایران ممکنہ امن معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں
    • پاکستان ویمنز نےایشین نیٹ بال چیمپئن شپ میں جنوبی کوریا کو 72-23 سے شکست دے دی
    • مغربی کنارے میں اسرائیلی چھاپے، فلسطینی صحافی سمیت 3 افراد گرفتار
    • پاکستانی طالبہ پری وش حکیم نے ایشین سائنس کیمپ میں سلور میڈل جیت لیا
    • ٹرمپ: میں ایران پر اعتماد نہیں کرتا، انہوں نے مجھ سے مسلسل جھوٹ بولا ہے
    • کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز سے شادی کر لی
    • قطر کی ایل این جی کھیپ آبنائے ہرمز کی رکاوٹ کے بعد پاکستان پہنچ گئی
    • پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ریسٹورنٹس کے لیے اسٹار ریٹنگ سسٹم متعارف کرانے کا منصوبہ
    • سائنسدانوں نے کائنات کاسب سے بڑا 2D نقشہ جاری کر دیا
    • پاکستانی روپیہ بڑی عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں مضبوط
    • امریکا امیگریشن درخواستوں کے لیے آن لائن فائلنگ لازمی قرار
    • سونے کی قیمت پانچ دن میں 30 ہزار روپے بڑھ گئی، 4 لاکھ 60 ہزار کے قریب پہنچ گئی
    • پاکستان اور روس کامال بردار ٹرین سروس شروع کرنے کافیصلہ
    • WWE اسٹار جان سینا کی ابوظہبی آمد، میڈل ایسٹ فلم اینڈ کامک کون 2026 میں خصوصی شرکت
    • 14 اگست کو دنیا کے سامنے عسکری طاقت کا مظاہرہ کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آئی سی سی آفیشل نے بھارتی کرکٹ کو کرپشن کا گڑھ قرار دے دیا

    By Daily Khabrainجون 21, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کرکٹرز اور آفیشلز سے رابطے کی کوشش کرنے والے8 عادی مجرموں کے نام حکومت کو بتا سکتا ہوں :سٹیورچرڈسن

    لاہور(ویب ڈیسک ) آئی سی سی آفیشل نے بھارتی کرکٹ کو کرپشن کا گڑھ قرار دے دیا،اینٹی کرپشن یونٹ کے ایک اہم رکن سٹیو رچرڈسن کا کہنا ہے کہ زیر تفتیش 50 کیسز میں سے بیشتر کے تانے بانے بھارت سے ملتے ہیں،ان8 عادی مجرموں کے نام حکومت کو بتا سکتا ہوں جو کرکٹرز اور آفیشلز کے ساتھ مسلسل رابطے کی کوشش میں رہتے ہیں۔ قانون سازی کیے بغیر جوئے کی حوصلہ شکنی آسان نہیں، بی سی سی آئی کے اینٹی کرپشن یونٹ کے سربراہ اجیت سنگھ نے بھی چشم کشا حقائق سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہاکہ 30 سے 40 ہزار کروڑ روپے کا جوا ہوتا ہے، کھلاڑی، معاون سٹاف، آفیشلز اور فرنچائز مالکان سب بکیز کے نشانے پر ہوتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ایک ویڈیو سیشن میں گفتگو کرتے ہوئے آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کے کوآرڈینیٹر آف انویسٹی گیشن اسٹیو رچرڈسن نے کہاکہ اگرچہ حال ہی میں کوئی ہائی پروفائل بھارتی کرکٹر ریڈار میں نہیں آیا مگر نچلی سطح پر بکیز اور کھلاڑی مسلسل سرگرم ہیں، براہ راست نشر ہونے والی چھوٹی ڈومیسٹک لیگز کو مذموم مقاصد کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے، کھلاڑی تو اس سلسلے کی آخری کڑی ہیں، کرپشن کے پیچھے منظم گروہ باہر بیٹھ کر ڈوریاں ہلاتا ہے۔

    اس وقت 50 کیس زیر تفتیش ہیں،ان میں سے بیشتر کے تانے بانے بھارت سے ہی ملتے ہیں، حکومت کو ایسے 8 افراد کے نام بتا سکتا ہوں جو عادی مجرم اور کھلاڑیوں کے ساتھ مسلسل رابطے کی کوشش میں رہتے ہیں، انھوں نے کہا کہ کورونا وائرس کے سبب کھیلوں کی سرگرمیاں معطل اور مالی مشکلات کا شکار کھلاڑی بکیز کے نرغے میں آسانی سے آ سکتے ہیں۔ جوئے کے خلاف قانون سازی کیے بغیر کرپشن کی حوصلہ شکنی آسان نہیں۔پی سی سی آئی اینٹی کرپشن یونٹ کے سربراہ اجیت سنگھ نے کہا کہ قانونی پیچیدگیوں کی وجہ سے اداروں کو کرپٹ عناصر کیخلاف بھرپور کارروائی کا موقع نہیں ملتا، کرناٹکا لیگ کا معاملہ ایک مثال ہے،سٹے بازی کی ویب سائٹس فساد کی جڑ ہیں، ایک اندازے کے مطابق بھارت میں کھیلوں پر30 سے 40 ہزار کروڑ تک کا جوا ہوتا ہے، کھلاڑی، معاون اسٹاف، آفیشلز اور فرنچائز مالکان سب بکیز کے نشانے پر ہوتے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سابق کرکٹر عاقب جاوید کی صاحبزادی عقبہ جاوید پیاگھرسدھار گی

      پاکستانی شوٹرز کا شاندار کارنامہ، برٹش اوپن میں 13 تمغے جیت لیے، 7 طلائی تمغے شامل

      بابر اعظم دو سال بعد دوبارہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹاپ 10 رینکنگ میں شامل ہو گئے۔

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.