شعیب ملک ان دنوں لاءیو سیشنز کرنے میں مصروف دکھاءی دیتے ہیں جس میں مشہور فملی اور سپورٹس شخصیات کے ساتھ گپ شپ لگاءی جاتی ہے، شعیب ملک کل اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے ساتھ لاءیو سیشن میں تھے جس کے دوران ایک سوال کے جواب میں بابر اعظم نے اپنی پسندیدہ بھابھی سابق کپتان سرفراز احمد کی اہلیہ کو قرار دیا جس میں ثانیہ مرزا نے ناپسندیدگی کا اظہار بھی کیا اور مصنوعی غصے میں قومی ٹیم کے کپتان کوجان سے مارنے کی دھمکی بھی دے ڈالی