Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • امریکا ایران سے ڈیل کی بھیک کیوں مانگ رہا ہے؟ سینیٹر کوری بکر
    • رواں ماہ کروڑوں روپے جیتنے کا سنہری موقع!
    • عامر خان تیسری مرتبہ دولہا بننے کیلئے تیار، شادی کب ہوگی؟
    • کراچی: لیاقت آباد میں نادرا رجسٹریشن سینٹر سے متعلق اہم اپڈیٹ
    • پیرس ائیر شو میں پاکستانی ایف17 تھنڈر vertical ٹیک آف وڈیو وائرل
    • بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، وزیراعظم
    • قوانین کیخلاف ورزی پر گلوکار بادشاہ کا نائٹ کلب سیل
    • اداکارہ میرب علی کو اچانک سرجری کیوں کروانا پڑی؟ اصل وجہ سامنے آگئی
    • ملکی توانائی شعبے کے لیے خوش آئند پیشرفت، سانگھڑ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت
    • ایک عام انجینئر سے مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑ کر ایشیا کا دوسرا امیر ترین فرد بننے والا شخص
    • بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں: وزیراعظم
    • وسیم، مصباح اور فخرِ عالم نے حج کرکے بال کیوں نہیں منڈوائے؟
    • دہلی کے ریسٹورنٹ میں ہولناک آتشزدگی، 21 افراد ہلاک
    • ہیروئن کے کردار ہمیشہ نہیں رہتے، میں اس کیلئے تیار ہوں: ماہرہ خان
    • ’ایبولا آیا تو ہم ختم ہو جائیں گے‘، کانگو کے کیمپ خوف کی لپیٹ میں
    • پری شندور پولو ٹورنامنٹ 2026 کا ٹائٹل چترال اسکاؤٹس اے نے جیت لیا
    • عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اصافہ فی بیرل قیمت 41۔91 ریکارڈ
    • پاکستان اٹلی معاہدہ سفارتی پاسپورٹ پر ویزے کی شرط ختم
    • لبنان سے فوری نکل جائو اسرائیل کو پاکستان کی وارننگ
    • سمارٹ لاک دائون میں نرمی مارکیٹیں شاپنگ مال بازار 9 بجے تک کھلے رہیں گے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    منہ کے تالو میں ٹیٹو بنوانے کا عجیب و غریب رحجان

    By Daily Khabrainجولائی 23, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    یلجیئم:(ویب ڈیسک) ٹیٹو بنوانے والے نت نئے ڈیزائن اور فیشن کی تلاش میں رہتے ہیں اور اب بیلجیئم میں منہ کے اندر اوپری تالو میں ٹیٹو بنوانے کا رحجان تیزی سے مقبول ہورہا ہے۔اس کام میں ماہر انڈی ووئٹ پورے بیلجیئم میں بہت مشہور ہیں اور وہ لوگوں کے جسم کے خفیہ مقامات مثلاً کان کی لو، انگلیوں کی درمیانی کھال اور اب منہ کے اندر بھی ٹیٹو بنارہے ہیں۔ اس عجیب وغریب فن کو لوگوں نے سراہا ہے اور اب بڑی تعداد میں شائقین اپنے تالو پر ٹیٹو بنوارہے ہیں۔ لیکن یاد رہے کہ نمدار جلد کی مناسبت سے یہ ٹیٹو بہت پیچیدہ کی بجائے سادہ ہیں جس میں یک رنگی خاکے بنائے گئے ہیں۔جسم کے اس غیرمعمولی مقام پر ٹیٹو بنانے میں مکمل مہارت حاصل کرنے میں اِنڈی ووئٹ کو پانچ برس لگے ہیں۔ انہوں نے بدن کے اس نازک اور مشکل مقام پر ٹٰیٹو سازی کے لیے اپنا نیا طریقہ بھی پیش کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ صرف دندان ساز ہی اس کے فن کو دیکھ اور سراہ سکیں گے یا پھر ٹیٹو بنوانے والا جسے چاہے منہ کھول کر اپنا ٹیٹو دکھاسکتا ہےانڈی نے ایک سوال کے جواب میں کہا ہے کہ انسانی منہ میں یہ مقام بہت نازک ہے اور اس کے اندر سوئی گھمانے کی جگہ بھی بہت کم ہے لیکن میرے صارفین مجھ پر اعتماد کرتے ہیں، معمولی غلطی سے منہ کا تالو زخمی ہوسکتا ہے۔ تاہم 90 فیصد صارفین نے بتایا کہ اس عمل میں انہیں کوئی تکلیف نہیں ہوئی جبکہ 10 فیصد افراد نے جبڑے میں درد کی شکایت کی ہے کیونکہ اس کے لیے طویل عرصے تک منہ کھول کر رکھنا پڑتا ہے۔تاہم ٹیٹو کرانے والوں کو ہدایت دی جاتی ہیں کہ کچھ روز تک انہیں مرچ مصالحوں، شراب اور تمباکو نوشی سے گریز کرنا ہوگا ۔ اس کے بعد قدرتی طور پر زخم ٹھیک ہوجائے گا۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    ایک لیٹر میں ’’900 کلومیٹر‘‘ سے زائد سفر کرنے والی حیرت انگیز کار ایجاد

    مچھروں کے خاتمے کیلئے گوگل کا ’32 ملین موسکیٹو آرمی‘ چھوڑنے کا منصوبہ

    سائنسدانوں نے انٹار کٹیکا کے ایک راز کو دریافت کرلیا

    تازہ ترین

    رواں ماہ کروڑوں روپے جیتنے کا سنہری موقع!

    کراچی: لیاقت آباد میں نادرا رجسٹریشن سینٹر سے متعلق اہم اپڈیٹ

    ایک عام انجینئر سے مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑ کر ایشیا کا دوسرا امیر ترین فرد بننے والا شخص

    بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں: وزیراعظم

    دہلی کے ریسٹورنٹ میں ہولناک آتشزدگی، 21 افراد ہلاک

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.