Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت
    • ایرانی ڈرون حملہ ’احمقانہ اقدام‘ اور جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے: ٹرمپ
    • قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کافی کیفے کھولنے کی تیاریاں
    • ٹرمپ کے سابق مشیر کا خفیہ معلومات کیس میں جرم کا اعتراف
    • آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی
    • وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 589 تک پہنچ گئی
    • بیجنگ کی بلند ترین عمارت سے چھوٹا طیارہ ٹکرا گیا
    • ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے
    • جنوبی فلپائن کے ساحل کے قریب 6.7 شدت کا زلزلہ
    • حزب اللہ سربراہ کا اسرائیل سے لبنان سے غیر مشروط انخلا کا مطالبہ
    • ایران کا انتباہ، امریکی ناکامی پر ردِعمل کی دھمکی
    • GTA 6 نے ایک دن میں 39 ملین سے زائد پری آرڈرز کے ساتھ عالمی ریکارڈ توڑ دیے۔
    • اسرائیل-لبنان مذاکرات بحال، ایران کے جہاز پر حملے کے بعد ہرمز انخلا منصوبہ معطل
    • اداکارہ پوجا بھٹ کا والد مہیش بھٹ کے اسلام قبول کرنے کا انکشاف
    • عالمی تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں کمی، قیمت 65 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی
    • اسرائیلی نژاد امریکی انفلوئنسر نے پاکستان کو اپنا پسندیدہ ملک قرار دے دیا
    • پنجاب فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ کا شہدائے کربلا کی یاد میں مفت پودے تقسیم کرنے کی مہم کا آغاز
    • امریکی سپریم کورٹ کی ٹرمپ کو ہیٹی اور شامی شہریوں کے عارضی تحفظات ختم کرنے کی ہدایت
    • عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    تمام سٹیک ہولڈرز مل بیٹھ کر فیصلہ کریں کے ملک کیسے چلانا ہے ،جو نہ بیٹھے وہ بھارتی ایجنٹ:شاہد خاقان عباسی

    By Daily Khabrainاکتوبر 3, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے چینل 5 کے تجزیوں اور تبصروں پر مشتمل پروگرام "ضیا شاہد کے ساتھ” میں کہا ہے کہ تمام سٹیک ہولڈرز مل بیٹھ کر فیصلہ کریں کے ملک کیسے چلانا ہے ،جو نہ بیٹھے وہ بھارتی ایجنٹ , گالیاں دینے والے معزز بنے بیٹھے ہیں ہم بے عزتی کروانے پارلیمنٹ نہیں جاتے جو ممجھے چور کہے گا میں اس کے باپ دادا کو چور کہوں گا۔  ہم نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو نکالا گیا  آٹا اور چینی عوام کی پہنچ میں نہیں رہے، چینی 71 سال میں 53 روپے اور صرف 2 سال 47 روپے مہنگی ہوکر 100 روپے کلو ہوگئی ہے۔ عوامی مسئلہ اسمبلی میں پیش کرو تو گالیاں دی جاتی ہیں۔

    راولپنڈی کے علاقے کلر سیداں میں کارکنان سے خطاب میں شاہد عباسی نے استفسار کیا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے ان 2 سالوں میں ایک بھی مثبت کام کیا ہے؟ مجھے بتائیں۔

    انہوں نے کہا کہ پورا پاکستان جانتا ہے کہ 2018ء کے الیکشن میں فتح کس کی ہوئی اور فاتح کون قرار پایا، ہم پر زور تھا کہ اسمبلیوں میں نہ جائیں مگر ہم نے ایسا نہیں کیا۔

    سابق وزیراعظم نے مزید کہا کہ معیشت کمزور ہوگی تو دفاع بھی کمزور ہوگا، وزیراعظم کو دل کشادہ کرنا پڑتا ہے اور مسائل سن کر ان کا حل نکالنا ہوتا ہے۔

    ان کا کہنا تھا کہ 2 سال ہوگئے ہیں، اس دوران اسمبلی چل رہی ہے اور نہ ہی حکومت پرفارم کر رہی ہے، جو بے توقیری اس دور میں اسمبلی ممبران کی ہو رہی ہے، تاریخ میں کبھی نہیں ہوئی۔

    شاہد خاقان عباسی نے یہ بھی کہا کہ جب بھی ہم کوئی عوامی مسئلہ اسمبلی میں پیش کرتے ہیں تو دوسری طرف سے گالیاں دی جاتی ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ جو کام بھارت 71 برس میں نہیں کرسکا، وہ عمران خان کے دور حکومت میں کردیا اور ہم دیکھتے رہے، اس اقدام کے بعد ہمیں بھارت کے ساتھ بارڈر بند کر دینا چاہیے تھا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کافی کیفے کھولنے کی تیاریاں

      آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی

      تازہ ترین

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی

      ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے

      عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی

      خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت، ایران کا پاکستانیوں کے لیے مفت ویزوں کا اعلان

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.