Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور بورڈ کا انٹرمیڈیٹ رزلٹ کارڈز کی ہارڈ کاپی ختم کرنیکا فیصلہ
    • راولپنڈی، ملکی تاریخ میں پہلی بار خواتین ملزمان کوبھی ہتھکڑیاں پہنا دی گئیں
    • پی آئی اے کا مالدیپ کے لیے ڈائریکٹ فلائیٹس شروع کرنے کا منصوبہ
    • اینٹی بائیوٹکس کا غیر ضروری استعمال گردوں کیلئے نقصان دہ
    • شدید بارش اور سیلاب کا خطرہ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کو خبردار کر دیا
    • میر رضا کیس’ تفتیشی ٹیم نے سپر میڈیکل بورڈ بنانے کی درخواست دینے کی تصدیق کردی
    • اٹلی کے سکولوں میں برقع اور نقاب پر پابندی عائد کردی گئی
    • پشاور ‘ دہشتگردی کا خدشہ، سول سیکرٹریٹ خالی، ملازمین کو چھٹی دیدی گئی
    • حکومت لوگوں کو اپنے گھر تعمیر کرنے اور رہائشی سہولیات تک بہتر رسائی فراہم کرنے کیلئے کام کر رہی ہے: احد چیمہ
    • پاکستان کو مضبوط اور مستحکم بنانے کیلئے نئے صوبوں کا قیام ناگزیر ہے: مصطفی کمال
    • کاروباری افراد کو ان کی مصنوعات کی آن لائن تشہیر کی مفت سہولت فراہم
    • شانگلہ آسمائی بجلی گرنے اور موسلادھار بارشوںنے تباہی مچا دی 2 بچے بہ گئے خاتون زخمی
    • عقیدہ ختم نبوت اسلام کے بنیادی ‘قطعی عقائد میں سے ہے:مقررین
    • لاہور ٹیکس بار کے وفد کی ممبر آپریشنز ایف بی آر ، چیف آئی آر فارمیشن ، ڈائریکٹر پرال سے ملاقات
    • ایم پی او کی دفعات 3 اور 16 کو کالعدم قرار دینے کیلئے کیس مقرر کرنیکی ہدایت
    • پاسبان ریمی ٹینس ریوارڈسکیم کا افتتاح’ سالانہ 16ارب کے انعام دینے کا اعلان
    • غزہ : اسرائیلی فوج کا بارود سے بھرا ڈرون اپنے ہی اہلکاروں پر گر کر پھٹ گیا، 2ہلاک
    • دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
    • میری پہچان ٹیم نے ایک ہی روز میں 26 ذہنی کمزور افراد کی شناخت مکمل کرلی
    • پریس کلب کے باہر سے خاتون کی چوری شدہ گاڑی سیف سٹی نے ٹریس کرلی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    انڈونیشیا میں 13 طالبات کیساتھ جنسی زیادتی کرنے والے استاد کو عمر قید

    By Khabrain Newsفروری 16, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    جکارتا: (ویب ڈیسک) انڈونیشیا میں 13 طالبات کو ڈرا دھمکا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام پر ایک اسلامی بورڈنگ اسکول کے سربراہ اور استاد کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
    عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے جاوا کی عدالت نے بورڈنگ اسکول میں غریب طالبات کو 2011 سے 2016 کے درمیان لالچ یا ڈرا دھمکا کر 11 سے 16 سال کی 13 طالبات کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے استاد کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
    شہر بندونگ کے مدنی بورڈنگ اسکول کے 36 سالہ سربراہ اور استاد ہیری ویرامین کے خلاف ایک متاثرہ طالبہ کے والدین نے تھانے میں شکایت درج کرائی تھی جس پر استاد کو حراست میں لے لیا گیا تھا۔ ٹرائل کے دوران ایک درجن طالبات بھی سامنے آگئیں۔
    تفتیش کے دوران انکشاف ہوا کہ زیادہ تر طالبات غریب تھیں اور اسکالر شپ پر تعلیم حاصل کر رہی تھیں جب کہ کچھ طالبات حاملہ بھی ہوئیں اور 9 بچوں کو جنم دیا۔
    اس ہولناک انکشافات کے بعد عدالت سے درندہ صفت استاد کو جنسی طور پر ناکارہ کرنے کی سزا دینے کی استدعا بھی کی گئی تھی تاہم عدالت نے ملزم کو عمر قید کی سزا سنائی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایران جنگ نہیں، امریکا سے معاہدہ چاہتا ہے: صدر مسعود پزشکیان

      روس اور یوکرین کے درمیان فضائی حملوں کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

      ترکیہ کے مشرقی علاقے میں .1 5شدت کا زلزلہ، جھٹکے محسوس کیے گئے

      تازہ ترین

      شدید بارش اور سیلاب کا خطرہ، NDMA نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کو خبردار کردیا

      ایران نے آبنائے ہرمز 7 دن میں کھولنے کی پیشکش کردی

      5 دن کی کمی کے بعد سونا پھر مہنگا، قیمت میں 4,700 روپے اضافہ

      پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کا لانگ مارچ اب 5 اکتوبر کو ہوگا : ذرائع

      اسلام آباد کے تمام راستے کھلے ہیں، ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل ہوگا: طلال چوہدری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.