تازہ تر ین

ڈیوڈ وارنر کی ہتھوڑے کیساتھ پچ ہموار کرنے کی ویڈیو پر اہلیہ کا دلچسپ ٹوئٹ

میلبورن: (ویب ڈیسک) کراچی ٹیسٹ کے دوران آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر کی ہتھوڑے کے ساتھ پچ ہموار کرنے کی وائرل ویڈیو پر ان کی اہلیہ نے دلچسپ ٹوئٹ کردیا۔
آسٹریلیا کا تاریخی دورہ پاکستان توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے، جس میں صرف کرکٹ ہی نہیں کھلاڑیوں کے ایکشنز پر بھی سب کی نظریں ہیں۔
کراچی ٹیسٹ کے دوران ڈیوڈ وارنر کی ہتھوڑے کے ساتھ پِچ ہموار کرنے کی ویڈیو وائرل ہوئی تو آسٹریلوی اوپنر کی اہلیہ کینڈس وارنر بھی ایکٹیو ہو گئیں اور ٹوئٹ کیا کہ ’کاش ڈیوڈ وارنز ایسا ہی کچھ گھر پر بھی کریں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain