تازہ تر ین

ون ڈے رینکنگ، قومی ٹیم کی ایک درجہ تنزلی، چوتھے نمبر پر چلی گئی

دبئی: (ویب ڈیسک) آئی سی سی نے نئی ون ڈے ٹیم رینکنگ جاری کردی، قومی ٹیم ایک درجے تنزلی کے بعد تیسرے سے چوتھے نمبر پر چلی گئی۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق ون ڈے کرکٹ میں نیوزی لینڈ کی حکمرانی برقرار ہے، کیوی ٹیم 127 پوائنٹس کے ساتھ رینکنگ میں سر فہرست ہے۔
انگلینڈ دوسرے، بھارت تیسرے نمبر پر موجود ہے، 106 پوائنٹس کے ساتھ پاکستان کی چوتھی پوزیشن ہے، آسٹریلوی ٹیم پانچویں پوزیشن حاصل کرسکی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain