تازہ تر ین

اداکارہ صوفیہ مرزا کے خلاف 50کروڑ روپے ہتک عزت کا دعویٰ دائر

لاہور: (ویب ڈسیک) اداکارہ صوفیہ مرزا کے خلاف 50کروڑ روپے ہتک عزت کا دعویٰ دائر کر دیا گیا جس پر عدالت نے اداکارہ کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔
عدالت نے صوفیہ مرزا کو 7ستمبر تک جواب جمع کروانے کا حکم دیا ہے، ہتک عزت کا دعویٰ سابق شوہر عمر فاروق ظہور کی جانب سے لاہور کی سیشن عدالت میں دائر کیا گیا ۔ دعوے میں کہا گیا ہے کہ صوفیہ مرزا نے سوشل میڈیا پر کردار کشی کی، عدالت صوفیہ مرزا کے خلاف 50کروڑ روپے کی ہتک عزت کی ڈگری جاری کرے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain