تازہ تر ین

کوئی اور چالاکی رہ تو نہیں گئی جو ملک و قوم کے ساتھ کرنی ہو، ثمینہ پیرزادہ

اسلام آباد: (ویب ڈسیک) پاکستان کی سینئر اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے کہا ہے کہ کوئی اور چالاکی رہ تو نہیں گئی جو ملک و قوم کے ساتھ کرنی ہو۔
پاکستان کی سینئر اداکارہ ثمینہ پیرزادہ بھی پنجاب اسمبلی میں ہونے والی کارروائی پر بول پڑیں۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ کوئی اور چالاکی رہ تو نہیں گئی جو ابھی ملک و قوم کے ساتھ کرنی ہو۔
اداکارہ نے ایک اور ٹوئٹ میں لکھا کہ یہ جو ہر وقت ہم ذکر سنتے ہیں طاقتور حلقوں کا، ان کی طاقت کس کی مرہون منت ہے؟ میرا بھی معصومانہ سوال۔
واضح رہے کہ اداکارہ ثمینہ پیرزادہ متعدد مرتبہ عمران خان کی حق میں بیان دے چکی ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain