Close Menu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Trending
    • اقوام متحدہ نے غزہ میں نسل کشی کرنے پر اسرائیل کو بلیک لسٹ میں شامل کردیا، عرب میڈیا
    • مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
    • قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
    • سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
    • مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
    • آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
    • معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
    • صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • سنڈے میگزین
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Khabrain Group Pakistan
    Home»اہم خبریں»گال ٹیسٹ:پہلی اننگزمیں پاکستانی ٹیم231رنزپر آؤٹ، سری لنکا کی 147 رنز کی برتری
    اہم خبریں

    گال ٹیسٹ:پہلی اننگزمیں پاکستانی ٹیم231رنزپر آؤٹ، سری لنکا کی 147 رنز کی برتری

    Khabrain NewsBy Khabrain Newsجولائی 26, 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    گال : (ویب ڈیسک) سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن ناکام ہو گئی۔ پاکستان کی پوری ٹیم 378 کے جواب میں 231 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔
    دوسرےٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں سری لنکن بالرز نے پاکستانی بلے بازوں کو جم کر کھیلنے نہ دیا۔
    پوری قومی ٹیم 231 کے مجموعی اسکور پر آوٹ ہو گئی۔پہلی اننگز کے اختتام پر سری لنکا کو پاکستان پر 147 رنز کی برتری حاصل ہے۔
    سری لنکن بالر رمیش مینڈس نے 5 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ پرابتھ جےسوریا نے 3 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔
    آغا سلمان62 رنز کی اننگز کھیل کر نمایاں رہے۔ امام الحق 32، محمد رضوان اور فواد عالم 24 اور کپتان بابر اعظم 16 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
    عبداللہ شفیق بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے جب کہ محمد نواز 12 اور حسن علی 21 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔
    یاد رہے کہ 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Khabrain News

    Related Posts

    مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا

    مئی 27, 2026

    قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے

    مئی 27, 2026

    آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر

    مئی 27, 2026

    Comments are closed.




    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.