Close Menu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Trending
    • اقوام متحدہ نے غزہ میں نسل کشی کرنے پر اسرائیل کو بلیک لسٹ میں شامل کردیا، عرب میڈیا
    • مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
    • قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
    • سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
    • مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
    • آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
    • معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
    • صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • سنڈے میگزین
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Khabrain Group Pakistan
    Home»اہم خبریں»دوسرا ٹیسٹ،سری لنکا کا پاکستان کو جیت کیلئے 508 رنز کا ہدف
    اہم خبریں

    دوسرا ٹیسٹ،سری لنکا کا پاکستان کو جیت کیلئے 508 رنز کا ہدف

    Khabrain NewsBy Khabrain Newsجولائی 27, 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    گال: (ویب ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے گال ٹیسٹ کے چوتھے روز کا میچ جاری ہے۔ سری لنکا نے پاکستان کو جیت کے لیے 508 رنز کا ہدف دے دیا۔
    پاکستان اور سری لنکا کے درمیان گال میں دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز کا میچ جاری ہے۔ سری لنکا نے اپنی دوسری اننگز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 360 رنز بنائے اور اننگز ڈکلیئر کر دی۔ جس کے بعد پاکستان کو جیت کے لیے پہاڑ جیسا ہدف مل گیا۔
    پاکستان نے سری لنکا کو شکست کے لیے 508 رنز کا ہدف حاصل کرنا ہے۔
    گال میں جاری دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز سری لنکا نے اپنی دوسری نامکمل اننگز 5 وکٹوں کے نقصان پر 176 رنز سے شروع کی تو دمتھ کرونا رتنے 27 اور دننجیا ڈی سلوا 30 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود تھے۔
    میزبان ٹیم کے کپتان کرونارتنے 61 رنز اور ویلا لیگ 18 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ دھنانجایا ڈی سلوا 109 رنز بنا کر یاسر شاہ کی گیند پر آؤٹ ہوگئے۔
    سری لنکن ٹیم نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 360 رنز بنائے اور اسے 508 رنز کی مجموعی برتری حاصل ہو گئی۔
    یاد رہے کہ سری لنکا نے پہلی اننگز میں 378 رنز بنائے تھے جس کے جواب میں پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 231 رنز پر ڈھیر ہو گئی تھی اور میزبان سری لنکا کو 147 رنز کی بڑی برتری حاصل تھی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Khabrain News

    Related Posts

    مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا

    مئی 27, 2026

    قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے

    مئی 27, 2026

    آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر

    مئی 27, 2026

    Comments are closed.




    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.