گال: (ویب ڈیسک) سری لنکا میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم آج رات دوسرا ٹیسٹ میچ ختم ہوتے ہی واپسی کا سفر شروع کر دے گی۔
قومی ٹیم آج رات براستہ مالدیپ اور دبئی پاکستان کے لیے روانہ ہوگی، کھلاڑی دبئی سے اپنے اپنے سٹیشنز پر روانہ ہوں گے جبکہ سکواڈ کے اراکین اپنے سٹیشنز پر کل صبح پہنچیں گے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کی اگلی سیریز نیدر لینڈز کے خلاف ہے جہاں ٹیم نے تین ون ڈے میچز کھیلنا ہیں۔
نید لینڈز کے خلاف ون ڈے اسکواڈ کا اعلان آئندہ ہفتے ہو گا جب کہ قومی سکواڈ کی روانگی اگست کے دوسرے ہفتے شیڈول ہے۔
Trending
- اقوام متحدہ نے غزہ میں نسل کشی کرنے پر اسرائیل کو بلیک لسٹ میں شامل کردیا، عرب میڈیا
- مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
- قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
- سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
- مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
- آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
- معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
- صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
