برمنگھم: (ویب ڈیسک) پاکستانی باکسر الیاس حسین کامن ویلتھ گیمز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔
برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی باکسر الیاس حسین نے فیدر ویٹ کیٹگری کے ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
الیاس حسین نے حریف باکسر جوزف اینتھونی کو تین دو سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی۔
برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں فیدرویٹ کے کوارٹر فائنل میں الیاس حسین کا مقابلہ ناردرن آئرلینڈ کے باکسر سے ہوگا۔
Trending
- اقوام متحدہ نے غزہ میں نسل کشی کرنے پر اسرائیل کو بلیک لسٹ میں شامل کردیا، عرب میڈیا
- مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
- قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
- سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
- مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
- آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
- معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
- صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
