Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کوئی نا جائز ڈیمانڈ نہیں کی سہیل آفریدی 7 نکاتی مسودہ سامنے لے آئے لانگ مارچ کرک پہنچ گیا
    • پنجاب میں سڑکوں کے 5 منصوبے نجی شعبے کے سپرد حکومت کو 22 ارب کا ریونیو ملے گا مریم نواز نے افتتاح کر دیا
    • ایران نے جوہری منصوبے ترک کر دئیے ٹرمپ دوبارہ حملے پر دفاع کیلئے پہلے سے زیاد ہ تیار ہیں عراقچی
    • سہیل آفریدی مزاکرات کی ناکامی کے کا ذمہ دار حکومت نے سر جوڑ لیے شہباز شریف کی نواز شریف سے ملاقات محسن نقوی کے گھر پہنچ گئے
    • اب کیا ہو گا سفارتی حلقوں کی سیاسی صورتحال پر گہری نظر سیکورٹی مزید سخت
    • ایران کے وزیر تیل نے استعفیٰ دے دیا’ایران کی سرکاری آئل کمپنی کے سربراہ کو قائم مقام وزیر تیل مقرر کردیاگیا
    • نئی حکومت کو تھوڑا وقت دیں، پونچھ کی غیر یقینی صورتحال کا پرامن حل نکالیں گے: ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان
    • چھوٹے یونٹس سے لوگ اپنی مرضی سے انتظامی سربراہ منتخب کر سکیں گے: مصطفی کمال
    • مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ہنگامی اجلاس، اسحاق ڈار شرکت کرینگے
    • ٹرمپ کی ایک اور پریس اسسٹنٹ نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا
    • ایران کا میزائلوں کی رینج اور رفتار بڑھانے کا فیصلہ
    • ہمارا سب سے پہلا مطالبہ عمران خان سے ملاقات ہے، اسد قیصر
    • ایران میں حکومت مخالف احتجاج کرنیوالے ایک اور شہری کو پھانسی پر لٹکا دیا گیا
    • غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت کیخلاف مختلف ممالک میں احتجاجی مظاہرے
    • پاک افغان کشیدہ تعلقات: ماسکو فارمیٹ کا آٹھواں اجلاس آج ہوگا
    • آج صبح چاند خانہ کعبہ کے بالکل اوپر دکھائی دے گا
    • ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی 8دہشت گرد ہلاک
    • صرف پنجاب نہیں چاروں صوبوں میں چھوٹے یونٹس بننے چاہئیں: سعد رفیق
    • مقبوضہ کشمیر’ قابض حکام کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے
    • یمنی فوج کا 257 حملوں میں700حوثی جنگجو ہلاک کرنیکا دعوی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    68 سال بعد قومی ترانے کی ری ریکارڈنگ، جشنِ آزادی کے دن ریلیز کیا جائے گا

    By Khabrain Newsاگست 11, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان کے قومی ترانے کی از سر نو ریکارڈنگ کی گئی ہے جس کو یومِ آزادی کے موقع پر وزیراعظم پاکستان شہباز شریف لانچ کریں گے۔
    پاکستان کے قومی ترانے کو حفیظ جالندھری کے لکھے گئے خوبصورت اور متاثر کن الفاظوں میں 1954میں پہلی مرتبہ ریکارڈ کیا گیا تھا جس کی 68 سال بعد ری ریکارڈنگ کی گئی ہے۔
    ان 68سالوں میں موسیقی کی ٹیکنالوجی میں بڑی ترقی ہوئی ہے اور ساتھ ہی ملک میں موسیقی کا نیا ٹیلنٹ بھی سامنے آیا ہے نئے قومی ترانے کیلئے ملک بھر سے اُبھرتے ہوئے خاص موسیقاروں اور گلوکاروں کا انتخاب کیا گیا ہے۔
    وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے آج اسلام آباد میں ڈیجیٹل فوٹو گرافی نمائش کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قومی ترانے کی ری ریکارڈنگ کا کام 2017ء میں شروع ہوا تھا، گزشتہ چار ماہ سے اس پر ہم کام کر رہے ہیں،پاکستان کے طول و ارض سے آرٹسٹس نے مل کر یہ قوی ترانہ گایا ہے۔
    مریم اورنگزیب نے بتایا کہ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف 14 اگست کو ری ریکارڈڈ قومی ترانے کا قومی پرچم کشائی کی تقریب میں افتتاح کریں گے جبکہ اس کا ٹیزر آج جاری کیا جائے گا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایڈ شیرن کے ٹور سے علیحدگی کے بعد میکلمور کا ’فری فلسطین‘ ٹور کا اعلان

      کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا

      شائے گل کی وضاحت، ’پابلو‘ سے متعلق پوسٹ حانیہ عامر پر طنز نہیں تھی

      تازہ ترین

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.