Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستانی مارشل آرٹسٹ محمد راشد نسیم کا نیا عالمی ریکارڈ، ایک منٹ میں 62 مٹی کی پلیٹیں توڑ دیں
    • ارلنگ ہالینڈ کا پونی ٹیل اشتہار پر نارویجین ایئرلائن کے خلاف مقدمہ
    • جم کیری کی خاموش محبت شادی کے بندھن میں بندھ گئی
    • پاکستان میں سونے کی قیمت پھر کریش 10 گرام سونا 3.5 لاکھ روپے کا ہوگیا
    • وزیراعظم شہباز شریف کا نجی شعبے کو برآمدات بڑھانے میں قائدانہ کردار ادا کرنے پر زور
    • سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ
    • امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی
    • ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل
    • کیلیفورنیا میں عیدالفطر، عیدالاضحیٰ کو سرکاری چھٹی کا درجہ دے دیا گیا
    • این سی سی آئی اے نے محمد رضوان کو 2 اکتوبر کو طلب کرلیا
    • لاہور میں 10 روزہ بسنت میلہ، 29 جنوری سے 7 فروری تک جاری رہے گا
    • تین روزہ وقفے کے بعد سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت میں 4,300 روپے اضافہ
    • ایشین گیمز : پاکستان اسکواش ٹیم کی سیمی فائنل راؤنڈ میں رسائی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • محکمہ اوقاف پنجاب میں اختیارات کے استعمال پر سنگین سوالات اٹھنے لگے
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ پنجاب پولیس کے ہزاروں اہلکاروں کو اسلام آباد بلوا کر بھوکا پیاسا چھوڑ دیا گیا
    • ڈاکٹر محمد عباس یو ایچ ایس لاہور کے کنٹرولر امتحانات تعینات
    • EPA کا انسداد سموگ سے متعلق سال25-26ء کا تقابلی ڈیٹا جاری
    • اے این ایف’ مختلف شہروں میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون
    • مسلسل غیر حاضری اور غفلت پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پروفیسر فریاد حسین نے سخت انتظامی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شاہین شاہ آفریدی کی ایشیا کپ میں کمی محسوس ہوگی، بابراعظم

    By Khabrain Newsاگست 22, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    روٹرڈیم: (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ نیدرلینڈز کے خلاف جیت کا تمام کریڈٹ باؤلرز کو جاتا ہے، شاہین شاہ آفریدی کی ایشیا کپ میں کمی محسوس ہوگی، نوجوان کھلاڑی آگے آکر اپنا ٹیلنٹ دکھائیں۔
    پی سی بی آفیشل پر اپنے ویڈیو پیغام میں بابراعظم نے کہا کہ نیدرلینڈز کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں ہمارا یہی پلان تھا کہ مشکل کنڈیشنز میں بیٹنگ کر کے سکور کریں، پہلے دس اوورز میں وکٹ بہت مشکل تھی، باؤلرز کو مدد مل رہی تھی، ہماری یہی کوشش تھی کہ پارٹنر شپ قائم کرکے سکور کو لمبا لے کر جائیں، ان سخت کنڈیشنز میں بیٹرز نے شاندار کارکردگی دکھائی، بحیثیت کپتان میرا یہی ٹارگٹ تھا کہ ہم مشکل کنڈیشنز میں پہلے بیٹنگ کرکے ٹارگٹ سیٹ کریں اور ہمارے باؤلرز اس ٹارگٹ کا دفاع کریں۔
    انہوں نے کہا کہ جیت کا سو فیصد کریڈٹ باؤلر کو دوں گا، ہماری فیلڈنگ بھی بہت اچھی رہی جس سے نیدرلینڈز پر دباؤ بڑھا، نسیم شاہ نے نئے بال سے شاندار باؤلنگ کی، اس کے بعد اس نے آخری اوورز میں جس طرح فنش کیا وہ شاندار تھا۔
    ان کا کہنا تھا کہ شاہین شاہ کی کمی محسوس ہو رہی ہے، شاہین کی غیر موجودگی میں نئے کھلاڑیوں کے لئے موقع ہے وہ آگے آئیں اور اپنا ٹیلنٹ دکھائیں، نیدرلینڈز کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ میں ٹف ٹائم دیا اور ہوم کنڈیشنز کا بہترین استعمال کیا، انہیں دیکھ کر بہت اچھا لگا، امید ہے وہ آگے چل کر اپنی پرفارمنس کو مزید بہتر بنائیں گے۔
    انہوں نے شائقین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ شائقین مختلف شہروں سے ہمیں سپورٹ کرنے کے لئے گراؤنڈ میں آئے، ان کا شکر گزار ہوں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      این سی سی آئی اے نے محمد رضوان کو 2 اکتوبر کو طلب کرلیا

      ایشین گیمز : پاکستان اسکواش ٹیم کی سیمی فائنل راؤنڈ میں رسائی

      غزہ جنگ کے خلاف احتجاج، آئرلینڈ کے پبز نے اسرائیل کا میچ دکھانے سے انکار کردیا

      تازہ ترین

      ارلنگ ہالینڈ کا پونی ٹیل اشتہار پر نارویجین ایئرلائن کے خلاف مقدمہ

      جم کیری کی خاموش محبت شادی کے بندھن میں بندھ گئی

      پاکستان میں سونے کی قیمت پھر کریش 10 گرام سونا 3.5 لاکھ روپے کا ہوگیا

      وزیراعظم شہباز شریف کا نجی شعبے کو برآمدات بڑھانے میں قائدانہ کردار ادا کرنے پر زور

      سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.