Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • صدر مملکت آصف علی زرداری 2 روزہ دورہ پر لاہور پہنچ گئے: ذرائع
    • خیبرپختونخوا شعبہ معدنیات میں تاریخ کی بد ترین کرپشن بے نقاب
    • پاکستان ،ترکیہ ،قطراور انڈونیشیا کے وزرائے دفاع کا معاہدے پر دستخط کرنے کے بعد گروپ فوٹو۔
    • میر رضا کیس پولیس کیلئے سبق’ تحقیقات میں عجلت کے بجائے احتیاط برتی جائے: شرجیل میمن
    • پٹرول2.71 روپے سستا ڈیزل 31 پیسے مہنگا
    • پوتن کا چین میں ٹرمپ سے ممکنہ ملاقات پر امریکی نمائندے وٹکوف سے تبادلہ خیال کا اعلان
    • بچے کو کچلنے والے ظالم ٹھکدار کا عبرتناک انجام سی سی ڈی بپاولپور سے مقابلہ میں پار
    • راجن پور: حادثے کا شکار بس الٹی ہوئی ہے جبکہ ریسکیو اہلکار امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔
    • نیتن یاہو نے رواں ماہ کے اوائل میں ایران کیخلاف بڑے پیمانے پر حملوں کی منصوبہ بندی کی تھی: برطانوی اخبار
    • وزیر داخلہ کی لائبہ کے گھر آمد، والد سےاظہار ہمدری، لوٹی گئی رقم حوالے کی
    • بھارتی دفاعی کمپنیوں میں ہو شربا کرپشن 2ہزار کروڑ کے فوجی معاہدے مشکوک
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا چارٹ
    • صدر ٹرمپ کی دوسری مدت کے دوران3 لاکھ ویزے منسوخ
    • امریکی شہریوں سے 35ارب کے فراڈ میں ملوث ملزم کا جسمانی ریمانڈ
    • ملتان:15سالہ یتیم وسیم عباس کیقاتل ملزم توقیرکی مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاکت کے بعد پولیس اہلکارلاش کے پاس کھڑے ہیں
    • یتیم خانے کا مالک گرفتار’ ادارے میں 150 بچے اور بچیاں مقیم
    • یوکرین نے محاذ پر پھنسے زخمی فوجی کو 491 روز بعد ڈرون کے ذریعے ریسکیو کرلیا
    • کار کی ٹکر سے لڑکے کو قتل کرنے کا واقعہ’ مزید 2 مقدمات درج
    • بھارتی کرکٹر سنجو سیمسن نے اجنی کانت کی جیلر 2 کیلئے پورا سینما بک کروا لیا
    • افغان طالبان رجیم کی بدمعاشی تعلیم یافتہ طبقہ شدید معاشی بحران کا شکار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بھارتی بیٹرز کی کمزوریوں کا فائدہ اٹھاؤں گا، حارث رﺅف

    By Khabrain Newsستمبر 3, 2022
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    دبئی: (ویب ڈیسک) حارث رﺅف بھارتی بیٹرز کی کمزوریوں کا فائدہ اٹھانے کے خواہاں ہیں۔
    میڈیا سے بات کرتے ہوئے پیسر نے کہا کہ بھارت کیخلاف پہلے میچ میں بھی اچھی کرکٹ کھیلی تھی،دوسرے میں اپنی بہترین کوشش کرینگے۔
    حارث رﺅف نے کہا کہ کھلاڑی اچھے ردھم میں نظر آرہے ہیں،ٹیم پلان کے مطابق کارکردگی دکھانے کیلیے پر عزم ہیں۔بھارتی بیٹرز پرفارم کرتے ہوئے آرہے ہیں، ان کی کمزوریوں سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کرینگے۔
    ان کا کہنا تھا کہ ڈاٹ بال کریں گے تو بیٹرز شاٹ کھیلنے کیلیے غلطیوں پر مجبور ہوں گے۔ نیدرلینڈز کا دورہ مکمل کرتے ہی ایشیا کپ کیلیے یواے ای آگئے تھے،موسم کا کافی فرق ہونے کی وجہ سے کریمپس وغیرہ پڑے۔
    حارث رﺅف نے مزید کہا کہ بھارت کیخلاف میچ میں بولنگ میں تھوڑی دقت بھی ہوئی، میڈیکل ٹیم نے صورتحال کا مقابلہ کرنے میں خاصی مدد کی ہے،بہرحال اب پرفارم کرنے کیلیے تیار ہیں،اپنا سو فیصد دینے کی کوشش کریں گے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      شائقین کے لئے لگائی گئی کرسیاںٹوٹ پھو ٹ کاشکار،سائیکل ویلوڈروم ٹریک پرکریک ۔

      اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو پر 30 روزہ پابندی اور جرمانہ عائد

      پاکستان کیخلاف اس کی اپنی کنڈیشنز میں کھیلنا آسان نہیں: برینڈن میک کولم

      تازہ ترین

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.