لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک اتحاد کے چئیرمین چودھری اورنگزیب نے اپنی پارٹی پی ٹی آئی میں باقاعدہ طور پر ضم کردی۔
پاکستان تحریک انصاف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ اوکاڑہ میں این اے 137 سے پاکستان تحریک اتحاد پارٹی کے چئیرمین چودھری اورنگزیب نے سابق وزیراعظم اور پارٹی چیئر مین عمران خان سے ملاقات کی اور پارٹی میں باقاعدہ شمولیت کی اور پارٹی کو تحریک انصاف میں ضم کرنے کا اعلان کر دیا-
بیان کے مطابق اس موقع پر وائس چئیرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی بھی موجود تھے۔ عمران خان کی جان سے چودھری اورنگزیب کو پارٹی میں خوش آمدید کہا گیا۔
بریکنگ نیوز
- پاکستانی اسکواڈ میں ہلچل؛امام اور رضوان کو فوری پاکستان واپس بھیجنے کا فیصلہ، اگلی دستیاب پرواز سے وطن روانہ ہوں گے ، رپورٹس میں دعوی
- چترال، دیر، سوات، کوہستان اور مانسہرہ میں بارش GLOF الرٹ جاری
- کیا ماہرہ خان کا نیا ڈرامہ مٹی دے باوےماضی کے تمام ریکارڈز توڑ پائے گا؟ طویل عرصے بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی
- نیپال سانحہ: ہلاکتوں کی تعداد 903 تک جا پہنچی 4,247افراد کی تلاش جاری
- نوواک جوکووچ کا یو ایس اوپن سفر پہلے ہی راؤنڈ میں ختم 48ویں رینک کے ناوونے نے بڑا اپ سیٹ کردیا
- ’انڈور اسکول میں پریکٹس کرلیتے، شارٹس پہننے، ٹیپ لگانے اور لنگڑا کر چلنے کی ضرورت نہیں‘، اسٹیورٹ براڈ کا امام الحق پر طنز
- دوسرا ٹیسٹ، پاکستان کو16سال بعد لارڈز ٹیسٹ میچ میں شکست، سیریز انگلینڈ کے نام
- ٹرمپ کا ’’لیک امریکا‘‘ نام، کینیڈین وزیراعلیٰ کا کرارا جواب، ڈگ فورڈ نے جھیل کے کنارے ’’لیک اونٹاریو‘‘ کا بڑا سائن لگا دیا
- پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ دفاعی معاہدے، پہلا اجلاس کل استنبول میں ہوگا
- جمائما خان بیٹوں کے ہمراہ لارڈز ٹیسٹ میچ اسٹیڈیم میں بیٹھ کر دیکھا
- کوئٹہ میں پانی کا بحران سنگین، یومیہ 2 کروڑ گیلن کمی کا سامنا
- کوئٹہ میں مو سم تبدیل، سرد ہواؤں کا آغاز
- پاکستان سے سعودی عرب زرعی اور غذائی برآمدات کے لیے 3 ارب ڈالر کا ہدف مقرر
- محمد عباس کا لارڈز میں تہلکہ، 4 اننگز میں 17 وکٹیں اور اوسط 11.41
- قومی کرکٹرز کی خراب تکنیک پر محمد یوسف برہم، کوچز پر بھی شدید تنقید
- آر ایس ایس سربراہ کے دورہ امریکا پر خالصتان حامی سکھوں کا احتجاج
- مائیکل وان کی پاکستانی بیٹنگ پر کڑی تنقید، کاؤنٹی ٹیم سے تشبیہ
- بلاول بھٹو کی شادی کی افواہوں پر مرتضیٰ وہاب نے کیا کہا؟
- جاوید میانداد اور معین خان کے بعد باسط علی بھی عمران خان کیلئے میدان میں
- سونے کی قیمت میں بڑا کریش، فی تولہ 15 ہزار روپے سے زائد کمی
