Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • برازیل کے فٹبال آئیکن رابرٹو کارلوس کے اسلام قبول کرنے کی اطلاعات
    • پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی پابندی 24 ستمبر تک بڑھا دی
    • علاقائی کشیدگی میںا ضافہ ، یواے ای نے ایران سے اقتصادی تعلقات محدود کر دیے
    • راولپنڈی میں مسلسل بارش کےباعث نالہ لئی بپھرگیا،نشیبی علاقوں میں پانی جمع
    • عمران خان کی ہسپتال منتقلی ن لیگ اور پیپلز پارٹی کیلئے وارننگ ہے:حامد میر
    • چین کی بڑی خلائی کامیابی، زمین پر راکٹ کی پہلی کامیاب واپسی
    • یو اے ای میں 2 میزائلوں کی موجودگی کا انکشاف، ایران کا حملے سے انکار
    • کینیڈا کو بڑاریلیف، ٹرمپ نے 50 فیصد ٹیرف 3 دن کے لیے مؤخر کردیا
    • قنیطرہ میں اسرائیلی فورسز کا گھروں پر دھاوا، 2 افراد گرفتار
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے
    • ڈیوڈ وارنر کو شراب پی کر گاڑی چلانے پر سزا، بریتھالائزر لاک نصب کرنے کا حکم
    • غزہ سٹی کی بندرگاہ پر اسرائیلی فضائی حملہ، 5 افراد جاں بحق
    • بارسلونا نے مانچسٹر سٹی کے اسٹار روڈری سے معاہدہ کرلیا
    • فرانس کا دو ایرانی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ
    • ای ایس پی این کے بانی بل راسموسن 83 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • گوگل نے پاکستان میں باضابطہ طور پر اپنا نیا دفتر کھول دیا۔
    • بانی پی ٹی آئی کی صحت پر قید اور تنہائی نے گہرا اثر ڈالا ، میڈیکل رپورٹس ما ہر ڈاکٹروں کے ساتھ دیکھی اور تفصیلی بات کی ہے، سابق صدرعارف علوی
    • عاطف بٹ نے مسلسل تیسری بار CEO ٹیکن ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کردی
    • پولینڈ کے سائیکلسٹ نے اسلام آباد سے خنجراب تک 1,390 کلومیٹر کا سفر مکمل کرلیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جیکی شروف کی کامیابی پر خود کوغیر محفوظ محسوس کرتا تھا، انیل کپور

    By Khabrain Newsستمبر 15, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے سپر اسٹار انیل کپور نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے کیرئیر کے آغاز میں خود کو جیکی شروف سے غیر محفوظ محسوس کرتے تھے۔
    کئی دہائیوں تک بالی ووڈ پر راج کرنے والے انیل کپور اور ورون دھون گزشتہ روز کرن جوہر کے ٹاک شو ’کافی ود کرن 7‘ میں نظر آئے جہاں انہوں نے اپنی نجی زندگی اورفلمی کیر یئر کے حوالے سے کئی انکشافات کئے۔
    شو کے دوران کرن جوہر نے انیل کپور سے انڈسٹری میں اقربا پروری کے حوالے سے ان کے خیالات کے بارے میں سوال کیا۔
    جس پر انیل کپور نے کہا کہ وہ ایسے تبصروں کو نظر انداز کرتے ہیں اور اپنے کام پر توجہ دیتے ہیں تاہم انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ اپنے دور میں جیکی شروف سے خود کو غیر محفوظ محسوس کرتےتھے جو کہ ایک بیرونی شخص تھے اور ان کا انڈسٹری سے کوئی تعلق نہیں تھا‘۔
    انیل کپو ر نے کہا کہ ’’جیکی کو سبھاش گھئی نے لانچ کیا تھا اور وہ تقریباً فوری طور پر اے لسٹر اسٹار بن گئے تھے۔ میں سنی دیول، سنجے دت کو دیکھتا تھا اور سوچتا تھا کہ میں ساؤتھ میں کام کر رہا ہوں اور چھوٹا سا رول کر رہا ہوں جبکہ ایک شوبز سے غیر متعلقہ شخص ہونے کے باوجود سبھاش گھئی نے جیکی کو لانچ کیا ہے اور وہ بڑے کردار کر رہا ہے‘‘۔
    انیل کپور نے کہا کہ ’’جیکی ہمیشہ بہت نرم دل اور اچھے انسان تھے لوگ اس کے آٹوگراف لینے آتے تھے اور وہ مجھے آٹوگراف ڈائری تھما دیتے تھے کہ یہ تمہارے لئے ہے‘‘۔
    انیل کپور نے انکشاف کیا کہ’’میں خود کو ہمیشہ جیکی سے غیر محفوظ محسوس کرتا تھا مگر وہ مجھے لوگوں کو آٹوگراف دینے پر مجبور کرتا تھا جبکہ وہ جانتا تھا کہ لوگ میرا آٹو گراف لینے نہیں بلکہ اس کیلئے آئے ہیں‘‘۔
    یاد رہے کہ ایور گرین اسٹار انیل کپور اور جیکی شروف نے رام لکھن، تری مورتی جیسی مشہور فلموں میں ایک ساتھ کام کیا جبکہ وہ جلد ہی فل’م نو انٹری‘ کے سیکوئل ’نو انٹری میں انٹری‘ میں ایک مرتبہ پھر ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      وجاہت حسین نے ’’مٹی دے باؤے‘‘ کے ٹیزر کی جھلک دے کر مداحوں میں جوش بڑھا دیا

      عائزہ خان کا دانش تیمور کے ساتھ تصاویر ڈیلیٹ کرنا، مداحوں میں تشویش، ’’کچھ تو گڑبڑ ہے!‘‘

      خواہش ہے پاکستان کو چلانے والا حضرت عمرؓ جیسا ہو:نعمان اعجاز

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.