تازہ تر ین

بٹلر کا پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز کے تمام میچز سے باہر ہونے کا امکان

لاہور: (ویب ڈیسک) انگلش کپتان بٹلر کا پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز کے تمام میچز سے باہر ہونے کا امکان بڑھ گیا۔
برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جوز بٹلر انجری کا شکار ہیں جس کے باعث انگلش کپتان پاکستان کے خلاف مکمل سیریز کے لیے عدم دستیاب ہو سکتے ہیں۔
جوز بٹلر ڈاکٹروں کی ہدایت کے مطابق ری ہیب کر رہے ہیں، ورلڈ کپ سے قبل مکمل فٹ ہونے کے لیے جوز بٹلر مکمل سیریز میں آرام کرسکتے ہیں۔
انگلش بورڈ بھی سیریز کے ابتدائی میچز میں بٹلر کی عدم شرکت کی تصدیق کرچکا ہے جبکہ 7 ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز 20 ستمبر سے کراچی میں شروع ہو گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain