اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو کسانوں کے احتجاج میں شرکت سے روک دیا
کسان اتحاد کی جانب سے ایف نائن پارک میں احتجاج کیا جا رہا تھا، شاہ محمود قریشی احتجاج میں شرکت کیلئے وہاں پہنچے تو اسلام آباد پولیس نے انہیں ایف نائن پارک میں داخلے سے روک دیا.
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ احتجاج میں شرکت کرنا ان کا آئینی حق ہے. انہیں پولیس اہلکاروں سے کوئی گلہ نہیں ہے کیونکہ انہیں اوپر سے حکم آیا ہے جس کے آگے وہ بے بس ہیں. انہوں نے کہا کہ یہ حکم نام نہاد جمہوری حکومت کی طرف سے دیا گیا ہے جو جمہوری رویہ نہیں بلکہ فسطائیت ہے
بریکنگ نیوز
- بھارت میں 600 سالہ شاہی مسجد کی مجوزہ مسماری کے خلاف ہزاروں مسلمانوں کا احتجاج
- یمنی فوج کا دعویٰ: 72 گھنٹوں میں حملوں کے دوران 2,316حوثی ہلاک یا زخمی
- سعودی فضائی حملہ، یمن کی مارکیٹ میں 7 افراد جاں بحق، 40 زخمی
- صدر زرداری کی سیاحت میں اے آئی کے اخلاقی استعمال کی ضرورت پر زور
- پنجاب بھر میں ہائی بیم لائٹس کے خلاف موٹروے پولیس کا کریک ڈاؤن
- فلسطین کا مسئلہ خودمختاری اور انسانی ضمیر کے لیے ایک بڑا امتحان ہے
- مارک زکربرگ کو ایک ہی دن میں تقریباً 9 ارب ڈالر کا نقصان
- اسرائیل سے متعلق عالمی سروے کے حیران کن اعدادوشمار، 98.75 فیصد منفی رائے رپورٹ
- پروین ہُڈا کی شاندار کامیابی، ایشین گیمز میں ایک اور باکسنگ میڈل یقینی
- شدید بارشوں نے اتر پردیش میں تباہی مچا دی، 4 افراد ہلاک، گورکھپور زیرِ آب
- امریکا میں نارایسٹر طوفان کا شدید حملہ بڑے پیمانے پر سیلاب اور بجلی کی بندش
- ایران کا دعویٰ، آبنائے ہرمز میں 48 گھنٹوں کے دوران 19 بحری جہازوں کو نشانہ بنایا
- بابر اعظم کا زوال جاری، ڈومیسٹک کرکٹ کی دونوں اننگز میں 10 اور 4 رنز پر آؤٹ
- پاکستان بمقابلہ ہانگ کانگ ایشین گیمز کرکٹ کوارٹر فائنل طے
- اسلام آباد میں انٹرنیٹ سروس مکمل بحال، صورتحال معمول پر آگئی
- نیپال کے ہملنگ ہمال بیس کیمپ پر برفانی تودہ گر گیا
- سونے کی قیمت میں پھر کمی 10 گرام 3 لاکھ 80 ہزار روپے پر آگیا
- وارث خان پولیس کی کارروائی، قتل، اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب مرکزی ملزم گرفتار
- چیئرمین سی ڈی اے کا سیکٹر کا دورہ، ترقیاتی پیش رفت کا جائزہ لیاE-12
- پی ایس ڈبلیو کا لمز میں خدیجہ پروگرام کے تحت خواتین کیلئے رہنمائی سیشن
