تازہ تر ین

خاتون جج کو دھمکیوں کا مقدمہ ،عمران خان پر آج فرد جرم عائد کی جائے گی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) خاتون جج کو دھمکیاں دینے کے مقدمے میں عمران خان پر آج فرد جرم عائد کی جائے گی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج اڑھائی بجے ہوگی، توہین عدالت کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر آج فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔
عمران خان کی پیشی اور فرد جرم عاَد کیے جانے کے باعث اسلام آباد ہائیکورٹ میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، کمرہ عدالت نمبر ایک میں انٹری رجسٹرار آفس کے جاری کردہ پاس سے مشروط ہو گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain