Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پی آئی اے کا یورپ اور برطانیہ کیلئے پروازیں بڑھانے کا فیصلہ
    • پنجاب میں کورونا اور موسمی فلو کے خطرے کے پیشِ نظر الرٹ جاری
    • سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 4 لاکھ 20 ہزار روپے کے قریب آگیا
    • میسی نے ارجنٹینا سے ریٹائرمنٹ کو کیریئر کا ’سب سے افسوسناک دن‘ قرار دے دیا
    • مذاکرات سے انکار نہیں کیا، بیرسٹر گوہر کا حکومت سے غیر مشروط مذاکرات کا مطالبہ
    • صدر زرداری نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو نشان امتیاز سے نواز دیا
    • حکومت ڈٹ گئی ، دباؤ قبول نہیں کریں گے، پی ٹی آئی ، لانگ مارچ صرف عمران خان ختم کر سکتے ہیں: رانا ثناء اء ال الله
    • روس کا یوکرین پر میزائل اور ڈرون حملہ، 8 افراد ہلاک
    • جارجے جیزس کوچ ہیں تو پرتگال کی نمائندگی نہیں کروں گا: کرسٹیانو رونالڈو
    • کراچی میں 10ویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ 9 اکتوبر سے ہوگی
    • خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 18 دہشتگرد ہلاک
    • 7 اکتوبر کی تیسری برسی، غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 2 افراد جاں بحق
    • میسی آنسوؤں کے ساتھ رخصت، ارجنٹینا کیلئے آخری میچ میں شاندار کارکردگی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد واداتوں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • آبنائے ہرمز کے قریب ٹینکر پر حملہ عمان نے 10 اہلکاروں کو ریسکیو کرلیا
    • جوڑے پل ضرار شہید روڈ واسا کی جانب سے غیر معیاری اور مسترد پائپ استدمال کرنے کا انکشاف
    • سرکاری اداروں کے نقصانات میں 22 فیصد اضافہ 7220 ارب ہوگئے
    • کِیَارا اور سدھارتھ کے گھر ایک بار پھر ننھے مہمان کی آمد متوقع
    • کارڈیک ڈسپوزیبلز سینٹرل پروکیورمنٹ اربوں روپے کی خریداری مارکیٹ سروے کمیٹی پر سوالات کا انبار۔کھڑا ہو گیا
    • آزاد کشمیر میں بارش اوربرفباری درجہ حرارت میں نمایاں کمی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بیوی نے شوہر کی شادی سابق دوست سے کرا دی

    By Khabrain Newsستمبر 29, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    آندھرا پردیش: (ویب ڈیسک) آندھرا پردیش سے سامنے آنے والے ایک عجیب واقعے میں ایک خاتون نے اپنے شوہر کی شادی دوسری عورت یعنی شوہر کی سابق دوست سے کرا دی، اتنا ہی نہیں تینوں آندھرا کے تروپتی میں ڈکیلی کے امبیڈکر نگر ایک ہی گھر میں ایک ساتھ رہیں گے۔
    بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کلیان جو ایک مشہور ویڈیو مواد تخلیق کرنے والے ہیں نے کچھ سال پہلے کڑپہ کی ویملا کے ساتھ شادی کی تھی، دونوں کا رشتہ شروع میں دوستی کے طور پر شروع ہوا، بعد ازاں یہ محبت میں بدل گئی اور اس کے بعد شادی ہوئی۔
    یہ جوڑا سوشل پلیٹ فارمز پر مقبول ہوا، جس نے یوٹیوب اور شیئر چیٹ جیسے پلیٹ فارمز پر زبردست فالوونگ حاصل کی، خاتون جو ایک مواد تخلیق کرنے والی بھی ہے، پہلے کلیان کے ساتھ تعلقات میں تھی، بدقسمتی سے انہیں ناگزیر حالات کی وجہ سے راستے الگ کرنا پڑے، اس کے بعد سے جوڑے کے درمیان رابطے نہیں رہا۔
    جب نیتیا نے کلیان کی شادی کی خبر سنی تو اس نے اپنی بیوی سے ایک عجیب و غریب درخواست کی، خاتون نے ویملا سے التجا کی کہ اسے کلیان سے شادی کی اجازت دی جائے، نیتیا اور کلیان نے یہاں تک کہ ویملا کو بتایا کہ وہ اپنی شادی کے بعد ایک اکائی کے طور پر ساتھ رہیں گے۔
    پہلے تو ویملا الجھن میں تھی، اس نے کچھ وقت نکال کر اس خیال پر غور کیا، جلد ہی ویملا نے شادی کے لیے گرین سگنل دے دیا۔
    شادی کی تقریب کے بعد تینوں نے تصاویر بھی بنوائیں، تصاویر سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گئیں، انٹرنیٹ پر بہت سے لوگوں نے اپنی حیرت اور صدمے کا اظہار کیا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      پی آئی اے کا یورپ اور برطانیہ کیلئے پروازیں بڑھانے کا فیصلہ

      پنجاب میں کورونا اور موسمی فلو کے خطرے کے پیشِ نظر الرٹ جاری

      سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 4 لاکھ 20 ہزار روپے کے قریب آگیا

      میسی نے ارجنٹینا سے ریٹائرمنٹ کو کیریئر کا ’سب سے افسوسناک دن‘ قرار دے دیا

      سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.