تازہ تر ین

برطانوی وزیر داخلہ سوئیلا بریورمین اپنے عہدے سے مستعفی

لندن: (ویب ڈیسک) برطانوی وزیر داخلہ سوئیلا بریورمین نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوئیلا بریورمین نے کہا کہ میں نے غلطی سے سرکاری دستاویز ذاتی ای میل سے ارسال کیں۔
انہوں نے کہا کہ رولز کے مطابق میں نے غلطی کی اس لیے استعفیٰ دے رہی ہوں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain