Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور’ مبینہ پولیس مقابلے میں دو ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی
    • مشتبہ فراڈ نمبرز کی شکایت اب موبائل ایپ سے درج ہوگی
    • ایران کا عراق سے ملحقہ شلمچہ اور چذابہ سرحدی گزرگاہیں بند کرنے کا اعلان
    • ڈی آئی جی آپریشنز کی کھلی کچہری ‘ عوامی شکایات پر فوری احکامات جاری
    • کراچی: شیرپاؤ کالونی میں رینجرز کی کارروائی، اسٹریٹ کریمنل گرفتار
    • دہشت گردی مزید منتشر اور غیر مربوط شکل اختیار کر رہی ، اقوام متحدہ
    • ابراہیم عزیزی کے ایرانی شرائط تسلیم کیے بغیر امریکا سے مذاکرات مسترد
    • کراچی: کورنگی صنعتی ایریا میں پولیس اہلکار پر خاتون سے زیادتی کی کوشش کا مقدمہ
    • کراچی میں رینجرز اور پولیس کی کارروائیاں، گینگ وار اور سٹریٹ کرائم کے 3 ملزمان گرفتار
    • پی آئی اے کا ایاٹا سیفٹی آڈٹ کامیابی سے مکمل، سرٹیفکیٹ 2028 ء تک مؤثر
    • ۔صدر ولادیمیر پوتن کا اجلاس سے خطاب
    • فلسطینیوں کی جبری بے دخلی مسترد برکس ممالک کی دو ریاستی کی حمایت
    • ماہرہ خان نے حمل کی خوشخبری سنا دی
    • حوثیوں نے گائیڈڈ ہتھیار تیار کرنے کیلئے کلاڈ کا استعمال کیا، برطانوی اخبار
    • پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس نے منظوری دے دی تو نئے صوبوں کے معاملے پر ریفرنڈم ہو گا مشیر وزیراعظم
    • حوثیوں نے گائیڈڈ ہتھیار تیار کرنے کیلئے کلاڈ کا استعمال کیا، برطانوی اخبار
    • حوثیوں کے اپنے مسائل سعودی عرب کیساتھ حالت جنگ میں نہیں مسعودپزشکیان
    • مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا اذان جبار کے ساتھ نکاح ہوگیا
    • انصاف کی بر وقت فراہمی ضروری تمام ادارے ذمہ داریاں ادا کریں چیف جسٹس
    • حوثیوں نے گائیڈڈ ہتھیار تیار کرنے کیلئے کلاڈ کا استعمال کیا، برطانوی اخبار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سعودی ولی عہد نے نیوم میں ‘جزیرہ سندالہ’ منصوبے کا اعلان کر دیا

    By Khabrain Newsدسمبر 5, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے نیوم میں سمندری سیاحت کیلئے جزیرہ سندالہ منصوبے کا اعلان کر دیا ہے۔
    سعودی عرب کے میڈیا کے مطابق جزیرہ سندالہ لگژری سمندری سیاحت کا نمایاں مرکز ہوگا۔ جو بحیرہ احمر میں سیر وسیاحت کا اہم ترین دروازہ اور سیاحوں کو بہترین تفریحی مواقع فراہم کرے گا۔ یہ بھی توقع کی جارہی ہے کہ سندالہ جزیرہ 2024 کے شروع میں سیاحوں کیلئے کھول دیا جائے گا۔
    اس حوالے سے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ سندالہ منصوبہ نیوم منصوبے میں تیز رفتار ترقی کا عکاس ہے جس کے ذریعہ ہمارے وژن 2030 کے مطابق سیاحتی امنگوں کو پورا کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ جزیرہ بحیرہ احمر کا سیاحتی مرکز اور لگژری یاٹ کلب کی موجودگی میں دنیا بھر میں سمندری سیاحت کا منفرد مقام ہوگا۔
    خیال رہے کہ سندالہ بحیرہ احمر میں واقع 840 ہزار مربع میٹر کے رقبے کا جزیرہ ہے جسے سیاحتی مرکز بنانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ یہ جریزہ سمندری سیاحت کیلئے دنیا بھر میں منفرد حیثیت رکھتا۔ یہ منصوبہ سعودی عرب کو سمندری سیاحت کا اہم مرکز بھی بنا دے گا۔
    واضح رہے جزیرہ سندالہ منصوبے میں لگژری یاٹ کلب کے علاوہ 413 کمرے اور 333 فرنشڈ اپارٹمنٹ ہوں گے۔ جزیرہ میں عالمی شہرت یافتہ ریستوران اور کافے شاپس کا افتتاح کیا جائے گا۔ متعدد شاپنگ مالز کے علاوہ 6474 یارڈ پر مشتمل اعلیٰ معیار کا گالف کورس ہوگا۔ یہ بھی امید ظاہر کی جا رہی کہ منصوبے کی وجہ سے 3500 اسامیاں بھی پیدا ہوں گی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      جنوبی لبنان کے خیام میں اسرائیلی دھماکا

      یمن کے موخا ایئرپورٹ پر سعودی فضائی حملے

      ایران، خلیجی ممالک کا عمان میں اہم اجلاس آبنائے ہرمز پر معاہدے کی کوشش

      تازہ ترین

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.