Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • غربت کا وار: پاکستان، گندم، دودھ اور گوشت کا کم استعمال
    • پینٹاگون میں اچانک وارننگ الارم بج گیا، ملازمین خوفزدہ، جزوی لاک ڈاؤن نافذ
    • پارلیمنٹیرینز کی ترقیاتی اسکیموں کے بجٹ میں کمی کا فیصلہ
    • ایران ڈیل بارے ٹرمپ کا بیان: عالمی مارکیٹ میں خام تیل 4 فیصد سستاہوگیا
    • فٹبال ورلڈکپ: جنوبی کوریا نے چیک ریپبلک کو 1-2 سے دھول چٹادی
    • گوگل ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ کے رنگ میں ڈھل گیا، ڈوڈل تبدیل
    • جاپان کے کپتان واٹارو اینڈو چوٹ کے باعث ورلڈ کپ سے باہر
    • ایبولا قرنطینہ کے بعد ڈی آر کانگو ورلڈ کپ کے لیے امریکہ پہنچ گئے
    • اوچ پاور پلانٹ ، بجلی کی فراہمی بند، بلوچستان کے کئی شہر اندھیرے میں ڈوب گئے
    • دہلی ، پانچ منزلہ عمارت میں ہولناک آتشزدگی، 3 افراد جاں بحق
    • فیفا ورلڈ کپ افتتاحی میچ میں ایونٹ کی تاریخ کا منفرد ریکارڈ بن گیا
    • ایرانی سپریم لیڈر معاہدے پر راضی، دستخط کی تقریب یورپ میں ہونے کا امکان: ٹرمپ کا دعویٰ
    • ایران جنگ، 150کے قریب ممالک میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہوئیں
    •  وفاقی بجٹ آج  پیش کیا جائے گا،تنخواہوں اور پینشن میں اضافے کا امکان
    • سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف جنیوا سے  جدہ پہنچ گئے۔
    • صومالیہ کے فٹبال ریفری عمر آرتان کو یوئیفا سپر کپ 2026 کے لیے میچ آفیشل مقرر
    • فیفا ورلڈکپ ، افتتاحی میچ میں میزبان میکسیکو نے جنوبی افریقا کو 0۔2 سے شکست دے دی
    • میکسیکو میں فیفا ورلڈکپ 2026 کا شاندار، منظم اور پروقار تقریب کیساتھ آغاز ہوگیا
    • سکیورٹی خدشات کی بنیاد پر صومالی ریفری کو داخلے سے روکا گیا: ٹرمپ انتظامیہ
    • ٹرین سروس معطل، جعفر ایکسپریس دوسرے روز بھی پشاور نہ پہنچ سکی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    امریکہ میں مقیم تارکین وطن کیلئے بڑی خبر

    By Daily Khabrainفروری 23, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    america-protest
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    واشنگٹن(خصوصی رپورٹ)ٹرمپ انتظامیہ نے غیرقانونی طور پر مقیم ایک کروڑ 10 لاکھ تارکین وطن کو ملک سے بے دخل کرنے کے لئے نئی گائیڈ لائن تیار کرتے ہوئے انہیں نکالنے کا اعلان کردیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاﺅ س کے ترجمان سین اسپائسر نے میڈیا بریفنگ کے دوران بتایا کہ غیرقانونی طور پر مقیم تارکین وطن کو ملک سے بے دخل کئے جانے کے حوالے سے ہوم لینڈ سیکیورٹی ڈیپارٹمنٹ کے سیکرٹریان کیلے نے 2 میمو پر دستخط کردیئے ہیں جس کے مطابق غیرقانونی طور رہنے والوں کو باآسانی ملک سے نکالا جائے گا اور نئی گائیڈ لائن کے تحت مرحلہ وارایسے افراد کو بے دخل کیا جائے گا جوئی کئی سالوں سے قیام پذیر ہیں۔وائٹ ہاس کے ترجمان کا کہنا تھا کہ وائٹ ہاﺅ س اور ہوم لینڈ سیکیورٹی ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نئے احکامات کا مقصد ایسے لوگوں کو پیغام دینا ہے جو ملکی سیکیورٹی کے لئے خطرہ بنے ہوئے ہیں یا وہ جرائم میں ملوث ہیں کہ وہ کسی بھی قسم کی کارروائی سے قبل ملک چھوڑ کر چلے جائیں تاہم انہوں نے واضح کیا کہ نئی گائیڈ لائن کے تحت جرائم پیشہ افراد کو ملک سے جانے نہیں دیا جائے گا کیوں کہ انہیں پہلے عدالتی نظام سے گزر کر اپنی سزا مکمل کرنا ہوگی۔ کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اعلان کیا ہے کہ امریکا سے بے دخل کئے جانے والے تمام تارکین وطن کو کینیڈا میں قبول کیا جائے گا چاہے اس کے لیے انہیں کسی بھی مخالفت کا سامنا ہی کیوں نہ کرنا پڑے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابقکینیڈین پارلیمینٹ سے خطاب کے دوران وزیراعظم جسٹس ٹروڈو کا کہنا تھا کہ انہیں اپنے ملک کے امیگریشن سسٹم پر اعتماد ہے اور گزشتہ ماہ بھی 452 افراد امریکا سے کینیڈا پہنچے تھے۔ اپنے سیاسی عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کینیڈین وزیراعظم کا کہنا تھا کہ جو حفاظت کی تلاش میں ہمارے پاس آتے ہیں، ان کی مدد کرتے رہیں گے۔جسٹن ٹروڈو کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تارکین وطن کے خلاف اعلان جنگ کر رکھا ہے جبکہ ٹرمپ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس نے امریکا میں غیرقانونی طور پر مقیم ایک کروڑ 10 لاکھ تارکین وطن کو ملک سے نکالنے کے لیے نئی گائیڈ لائن تیار کرلی ہے جس پر عمل کرتے ہوئے جلد ہی ان تمام لوگوں کو امریکا بدر کردیا جائے گا۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    پینٹاگون میں اچانک وارننگ الارم بج گیا، ملازمین خوفزدہ، جزوی لاک ڈاؤن نافذ

    ایران ڈیل بارے ٹرمپ کا بیان: عالمی مارکیٹ میں خام تیل 4 فیصد سستاہوگیا

    دہلی ، پانچ منزلہ عمارت میں ہولناک آتشزدگی، 3 افراد جاں بحق

    تازہ ترین

    پینٹاگون میں اچانک وارننگ الارم بج گیا، ملازمین خوفزدہ، جزوی لاک ڈاؤن نافذ

    پارلیمنٹیرینز کی ترقیاتی اسکیموں کے بجٹ میں کمی کا فیصلہ

    ایران ڈیل بارے ٹرمپ کا بیان: عالمی مارکیٹ میں خام تیل 4 فیصد سستاہوگیا

    فٹبال ورلڈکپ: جنوبی کوریا نے چیک ریپبلک کو 1-2 سے دھول چٹادی

    ایرانی سپریم لیڈر معاہدے پر راضی، دستخط کی تقریب یورپ میں ہونے کا امکان: ٹرمپ کا دعویٰ

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.