Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ہر مز میں امریکی فوج نے ایران کے دوڈرون مار گرائے
    • غربت کا وار: پاکستان، گندم، دودھ اور گوشت کا کم استعمال
    • پینٹاگون میں اچانک وارننگ الارم بج گیا، ملازمین خوفزدہ، جزوی لاک ڈاؤن نافذ
    • پارلیمنٹیرینز کی ترقیاتی اسکیموں کے بجٹ میں کمی کا فیصلہ
    • ایران ڈیل بارے ٹرمپ کا بیان: عالمی مارکیٹ میں خام تیل 4 فیصد سستاہوگیا
    • فٹبال ورلڈکپ: جنوبی کوریا نے چیک ریپبلک کو 1-2 سے دھول چٹادی
    • گوگل ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ کے رنگ میں ڈھل گیا، ڈوڈل تبدیل
    • جاپان کے کپتان واٹارو اینڈو چوٹ کے باعث ورلڈ کپ سے باہر
    • ایبولا قرنطینہ کے بعد ڈی آر کانگو ورلڈ کپ کے لیے امریکہ پہنچ گئے
    • اوچ پاور پلانٹ ، بجلی کی فراہمی بند، بلوچستان کے کئی شہر اندھیرے میں ڈوب گئے
    • دہلی ، پانچ منزلہ عمارت میں ہولناک آتشزدگی، 3 افراد جاں بحق
    • فیفا ورلڈ کپ افتتاحی میچ میں ایونٹ کی تاریخ کا منفرد ریکارڈ بن گیا
    • ایرانی سپریم لیڈر معاہدے پر راضی، دستخط کی تقریب یورپ میں ہونے کا امکان: ٹرمپ کا دعویٰ
    • ایران جنگ، 150کے قریب ممالک میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہوئیں
    •  وفاقی بجٹ آج  پیش کیا جائے گا،تنخواہوں اور پینشن میں اضافے کا امکان
    • سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف جنیوا سے  جدہ پہنچ گئے۔
    • صومالیہ کے فٹبال ریفری عمر آرتان کو یوئیفا سپر کپ 2026 کے لیے میچ آفیشل مقرر
    • فیفا ورلڈکپ ، افتتاحی میچ میں میزبان میکسیکو نے جنوبی افریقا کو 0۔2 سے شکست دے دی
    • میکسیکو میں فیفا ورلڈکپ 2026 کا شاندار، منظم اور پروقار تقریب کیساتھ آغاز ہوگیا
    • سکیورٹی خدشات کی بنیاد پر صومالی ریفری کو داخلے سے روکا گیا: ٹرمپ انتظامیہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    داعش کا خاتمہ

    By Daily Khabrainفروری 27, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بغداد(ویب ڈیسک) سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر 2003 کے بعد پہلی مرتبہ عراقی دارالحکومت بغداد پہنچ گئے۔ بغداد پہنچنے کے بعد سعودی وزیر خارجہ نے عراقی رہنماؤں سے ملاقاتیں کی ہیں جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔سعودی وزیر خارجہ اور ان کے وفد کا عراقی وزیراعظم حیدرالعبادی نے استقبال کیا۔ سعودی وزیرخارجہ کا یہ دورہ دونوں ممالک میں منجمد تعلقات کی بحالی کیلیے اہم کردار ادا کرے گا۔ مذاکرات میں دونوں ممالک نے مختلف شعبوں میں تعاون اور داعش کیخلاف متحد ہوکر لڑنے پر اتفاق کیا ہے۔عادل الجبیر نے اپنے عراقی ہم منصب سے بھی ملاقات کی ہے جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ عراقی سرکاری حکام نے کہا کہ سعودی وزیر خارجہ کا دورہ ماضی سے بہتر تعلقات کی راہ کھولے گا۔ یاد رہے کہ 2003 کے بعد کسی سعودی وزیرخارجہ کا یہ پہلا عراقی دورہ ہے۔سعودی وزیر خارجہ نے داعش کیخلاف کامیابی پر عراقی حکومت کو مبارکباد دی ہے۔ انھوں نے کہا کہ سعودی حکومت دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں عراق کی حمایت جاری رکھے گی۔ادھر عراقی فضائیہ کے طیاروں نے شام میں پہلی مرتبہ داعش کے ٹھکانوں کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ اردن کی سرحد کے قریب شدت پسند تنظیم داعش نے گھات لگا کر 15عراقی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔دوسری جانب داعش کے خلاف آپریشن کے دوران عراقی فورسز مغربی موصل کے وسط تک پہنچ گئی ہیں، شدید لڑائی کے باعث ہزاروں شہری انخلا پر مجبور ہوگئے ہیں جب کہ مغربی موصل میں لڑائی کے دوران ایک کرد ٹی وی کا رپورٹر مارا گیا ہے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    ہر مز میں امریکی فوج نے ایران کے دوڈرون مار گرائے

    پینٹاگون میں اچانک وارننگ الارم بج گیا، ملازمین خوفزدہ، جزوی لاک ڈاؤن نافذ

    ایران ڈیل بارے ٹرمپ کا بیان: عالمی مارکیٹ میں خام تیل 4 فیصد سستاہوگیا

    تازہ ترین

    غربت کا وار: پاکستان، گندم، دودھ اور گوشت کا کم استعمال

    پینٹاگون میں اچانک وارننگ الارم بج گیا، ملازمین خوفزدہ، جزوی لاک ڈاؤن نافذ

    پارلیمنٹیرینز کی ترقیاتی اسکیموں کے بجٹ میں کمی کا فیصلہ

    ایران ڈیل بارے ٹرمپ کا بیان: عالمی مارکیٹ میں خام تیل 4 فیصد سستاہوگیا

    فٹبال ورلڈکپ: جنوبی کوریا نے چیک ریپبلک کو 1-2 سے دھول چٹادی

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.