Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • عالمی عدالت کا بھارت کو حکم، سندھ طاس معاہدے پر عمل کریں
    • ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ،بولنگ کوچ سمیت7 کھلاڑی ریلیز
    • خان ہو اور خان کو سپورٹ نہیں کرے یہ ہو نہیں سکتا، یونس خان
    • سلمان علی آغا پاکستان ٹیسٹ ٹیم سے فارغ
    • لیونل میسی ، ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • ٹیسٹ کوچ سر فراز، عمر گل فارغ
    • لارڈز: تاریخی میدان میں محمد عباس کا نام امر
    • روایت معافی زندہ،سہیل سمیر شرمندہ
    • سندھ طاس معاہدہ، بھارتی جواز نامنظور
    • خلا کی سیر بھی کر آیا، آئی فون نے نام کما لیا!
    • پارلیمنٹ کے سامنے دھماکے دار انٹری
    • راولپنڈی:ڈینگی مچھر بے لگام، 6 کیسز
    • شاہد آفریدی کا حکمرانوں سے سوال؟
    • سونا پھر سستا، 10 گرام 4 لاکھ سے نیچے آگیا
    • کگیسو رباداون ڈے سیریز سے باہر
    • اسرائیل کا یونان کے ساتھ3ارب یورو کا بڑا دفاعی معاہدہ
    • پاکستانی اسکواڈ میں ہلچل؛امام اور رضوان کو فوری پاکستان واپس بھیجنے کا فیصلہ، اگلی دستیاب پرواز سے وطن روانہ ہوں گے ، رپورٹس میں دعوی
    • چترال، دیر، سوات، کوہستان اور مانسہرہ میں بارش GLOF الرٹ جاری
    • کیا ماہرہ خان کا نیا ڈرامہ مٹی دے باوےماضی کے تمام ریکارڈز توڑ پائے گا؟ طویل عرصے بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی
    • نیپال سانحہ: ہلاکتوں کی تعداد 903 تک جا پہنچی 4,247افراد کی تلاش جاری
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    معروف روسی ملٹری بلاگر ولادلین تاتارسکی بم دھماکے میں ہلاک

    By Khabrain Newsاپریل 3, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ماسکو:(ویب ڈیسک) معروف روسی ملٹری بلاگر ولادلین تاتارسکی سینٹ پیٹرزبرگ کے ایک کیفے میں ہونے والے بم دھماکے میں ہلاک ہو گیا ۔
    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سٹریٹ فوڈ بار نمبر 1 کیفے میں ہونے والے دھماکے میں تاتارسکی ہلاک ہو گیا جبکہ علاقائی گورنر الیگزینڈر بیگلوف نے بتایا کہ دھماکے کے نتیجے میں پچیس افراد زخمی ہوئے جن میں سے 19 کو ہسپتال میں منتقل کیا گیا ہے۔
    تاتارسکی کے ٹیلی گرام پر 560,000 سے زیادہ فالوورز تھے اور وہ ان بااثر ملڑی بلاگرز میں سے ایک تھے جنہوں نے یوکرین جنگ پر اکثر تنقیدی تبصرے کئے ہیں۔
    سینٹ پیٹرزبرگ کی ایک ویب سائٹ کے مطابق دھماکا ایک کیفے میں ہوا جس کا تعلق ویگنر گروپ کے بانی یوگینی پریگوزن سے تھا، روسی میڈیا اور ملٹری بلاگرز نے کہا کہ تاتارسکی لوگوں سے ملاقات کر رہے تھے ، ایک خاتون نے انہیں ایک باکس پیش کیا جو پھٹ گیا۔
    نیشنل انویسٹی گیشن کمیٹی کا کہنا ہے کہ واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے تاہم ابھی اس سے متعلق یہ نہیں کہا جا سکتا کہ اس کا ذمہ دار کون ہے جبکہ وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ دھماکے کے وقت کیفے میں موجود تمام لوگوں کے بارے جانچ پڑتال کی جا رہی ہے۔
    روس کی وزارت خارجہ نے تاتارسکی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے حملے پر ردعمل ظاہر نہ کرنے پر مغربی حکومتوں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
    دوسری جانب یوکرین کا کہنا ہے کہ مشرقی یوکرین میں باخموت کے قریب واقع ایک صنعتی شہر کوسٹیانتینیوکا میں بھاری روسی گولہ باری کے نتیجے میں کم از کم چھ شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔
    صدارتی سٹاف کے سربراہ آندری یرماک نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں بتایا کہ روسی میزائلوں اور راکٹوں سے 16 اپارٹمنٹ بلاکس اور ایک نرسری سکول سمیت دیگر عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      خلا کی سیر بھی کر آیا، آئی فون نے نام کما لیا!

      اسرائیل کا یونان کے ساتھ3ارب یورو کا بڑا دفاعی معاہدہ

      نیپال سانحہ: ہلاکتوں کی تعداد 903 تک جا پہنچی 4,247افراد کی تلاش جاری

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.