Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • زرعی شعبے کی بہتری اور مشکلات کا ازالہ وقت کی اہم ضرورت سردار سلیم حیدر
    • راولپنڈی :سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا شہر کے مختلف مقامات پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ ،سی پی او نے کرکٹ سٹیڈیم کی ڈیرٹیز چیک کیں ۔
    • رالپنڈی :تھانہ بنی پولیس کی کارروائی ،زیر حراست گینگ سے10مسروقہ موٹر سائیکل بر آمد۔
    • فتح جنگ :پی پی پی کسان ونگ کے صدر آصف حیات خان گورنر پنجاب سردار سلیم خان سے ملاقات کررہے ہیں ۔
    • خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے بعد اسلام آباد میں سکیورٹی مزید سخت
    • ریاض:مشوانی قبائل کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں دی گئی تقریب کے موقع پر لی گئی گروپ تصویر۔
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں ،9افراد گرفتار،پتنگیں،ڈوریں شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمدکرلیا
    • برٹش ہائی کمشنرکا ڈپٹی کمشنر چکوال سارہ حیات کے ہمراہ موضع مرید کا دورہ
    • کی کاوشیں جاری اسلام آباد کو ترقی یافتہ، سرسبز دارالحکومت بنانے کیلئے CDA
    • ریاض:مشوانی قومی تڑون قبیلہ کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں عشائیہ
    • پنجاب کالج جنڈ میں پرنسپل ملک اقبال کی زیرِ صدارت سیرت النبی ۖ کانفرنس
    • پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں میں سر عام غیر قانونی ایل پی جی گیس بھرنے کا سلسلہ جاری
    • کرکٹ سیریز کیلئے فول پروف سیکورٹی انتظامات کئے گئے: مشتاق سکھیرا
    • نوٹسز بے سود3 ہزار سے زائد شاپنگ مالز بڑی عمارتیں فائر سیفٹی انتظامات سے محروم
    • راولپنڈی،،شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے 2 افراد گرفتار
    • راولپنڈی، 3 مختلف مقدمات میں مطلوب 4 اشتہاری مجرم گرفتار
    • پاکستان سری لنکا دوسرا ٹی 20 میچ پر سکیورٹی و ٹریفک کے موثر انتظامات
    • کراچی:ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے گلستان جوہر میں نئے صوبوں ‘ انتظامی یونٹس اور بااختیار بلدیاتی نظام کے حوالے سے منعقدہ عوامی رابطہ مہم سے ڈاکٹر فاروق ستار خطاب کر رہے ہیں۔
    • جاپانی سفیر اکاماٹسو شوئچی کی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، فیروز شاہ سے ملاقات
    • کراچی پورٹ کی عالمی انڈیکس میں ریکارڈ کارکردگی، وزیراعلیٰ سندھ کی مبارکباد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نگران وزیراعلیٰ کا دورہ قصور ، مفٹ آٹا سنٹر بند ملنے پر اسسٹنٹ کمشنر کو عہدے سے ہٹا دیا

    By Khabrain Newsاپریل 3, 2023
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    قصور:(ویب ڈیسک) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی ننکانہ صاحب کے بعد قصورپہنچ گئے، مفت آٹا سنٹر بند ملنے پر شدید برہمی کا اظہار، اسسٹنٹ کمشنر کو عہدے سے ہٹا دیا۔
    نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی قصورمیں سمارٹ میرج ہال میں قائم مفت آٹا سنٹر پہنچے تو سنٹر بند تھا ،عملہ اندر بیٹھا دیگر کاموں میں مشغول تھا، عملہ سنٹر بند کرنے کے حوالے سے نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کے سوالات کے جواب نہ دے سکا۔
    محسن نقوی نے فوری ایکشن لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر قصور کووارننگ جاری کردی جبکہ اسسٹنٹ کمشنر سٹی رضوان الحق کو عہدے سے ہٹا دیا، انہوں نے کہا کہ وقت سے قبل آٹا ڈسٹری بیوشن سنٹر کو بند کرنا انتہائی افسوسناک ہے۔
    محسن نقوی نے کہا کہ ابھی 4 بجنے میں 20منٹ رہتے ہیں تو سنٹر پہلے کیوں بند ہے، سنٹر بند کرنے کا یہ کوئی طریقہ ہے نہ ہی جواز ،جس نے بھی غلط بیانی کی اس کے خلاف سخت ایکشن لوں گا ۔
    نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی آمد کے بعد عملے نے شادی ہال میں قائم آٹا سنٹر کے شٹر اوپر اٹھا دئیے اور شہریوں کو سنٹر میں داخلے کی اجازت دی عملہ بھی کرسیوں پر براجما ن ہوگیا اور آٹے کی فراہمی کا آغاز کردیا۔
    قبل ازیں نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے ننکانہ صاحب کے مفت آٹا سنٹرز کے اچانک دورے کئے، انہوں نے مغل شادی ہال اور جمنیزم ہال میں قائم فری آٹا ڈسٹری بیوشن سنٹر ز کا وزٹ کیا اور شہریوں کی سہولت کیلئے کئے گئے انتظامات کو سراہا اور آٹے کی فراہمی کے عمل پر اطمینان کا اظہار کیا۔
    انہوں نے سنٹرز پر مرد و خواتین کے شناختی ریکارڈز کی تصدیق کے عمل کا معائنہ کیا اور اپنی نگرانی میں بعض مرد و خواتین کے شناختی کارڈز کی تصدیق کرائی، انہوں نے کہا کہ سنٹرز پر انتظامات پہلے سے کہیں بہتر ہیں اور شہریوں کو عزت کے ساتھ آٹے کی فراہمی جاری ہے، میں انتظامیہ اور دیگر اداروں کو اچھے انتظامات پر شاباش دیتا ہوں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.