Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب
    • راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی
    • عالمی عدالت کا بھارت کو حکم، سندھ طاس معاہدے پر عمل کریں
    • ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ،بولنگ کوچ سمیت7 کھلاڑی ریلیز
    • خان ہو اور خان کو سپورٹ نہیں کرے یہ ہو نہیں سکتا، یونس خان
    • سلمان علی آغا پاکستان ٹیسٹ ٹیم سے فارغ
    • لیونل میسی ، ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • ٹیسٹ کوچ سر فراز، عمر گل فارغ
    • لارڈز: تاریخی میدان میں محمد عباس کا نام امر
    • روایت معافی زندہ،سہیل سمیر شرمندہ
    • سندھ طاس معاہدہ، بھارتی جواز نامنظور
    • خلا کی سیر بھی کر آیا، آئی فون نے نام کما لیا!
    • پارلیمنٹ کے سامنے دھماکے دار انٹری
    • راولپنڈی:ڈینگی مچھر بے لگام، 6 کیسز
    • شاہد آفریدی کا حکمرانوں سے سوال؟
    • سونا پھر سستا، 10 گرام 4 لاکھ سے نیچے آگیا
    • کگیسو رباداون ڈے سیریز سے باہر
    • اسرائیل کا یونان کے ساتھ3ارب یورو کا بڑا دفاعی معاہدہ
    • پاکستانی اسکواڈ میں ہلچل؛امام اور رضوان کو فوری پاکستان واپس بھیجنے کا فیصلہ، اگلی دستیاب پرواز سے وطن روانہ ہوں گے ، رپورٹس میں دعوی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    قوم کی تقدیر کے فیصلے انا، ضد کو سامنے رکھ کر نہیں کیے جاتے، اعظم نذیر تارڑ

    By Khabrain Newsاپریل 4, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر قانون نے کہا ہے کہ آئینی اور قانونی مقدمات جو قوم کی تقدیر سے جڑے ہوتے ہیں انہیں تحمل اور سب کو بٹھا کرسنا جانا چاہیے، قوم کی تقدیر کے فیصلے انا ،ضد کو سامنے رکھ کر نہیں کیے جاتے۔
    پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک ضدی شخص کی انا کی تسکین کے لیے دو صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل ہوئی، پورے ملک نے اس مقدمے کی پروسیڈنگ سنی اور دیکھی، دو اسمبلیوں میں انتخابات کرانے کا مقصد سیاسی تقسیم ڈالنا تھی، تاریخ گواہ ہے کہ علیحدہ علیحدہ انتخابات کروانے پر انگلیاں اٹھائی گئیں۔
    انہوں نے کہا کہ 1977 کے انتخابات اگر نگران حکومتوں کی موجودگی میں ہوتے تو ہمیں 12 سالہ بدترین مارشل لا نہ ملتا، اس مارشل کی قیمتیں آج ہماری نسلیں چکا رہی ہیں، اس ایوان میں سپریم کورٹ میں تقسیم کو سامنے رکھتے ہوئےقرارداد منظور کی۔
    وفاقی وزیر قانون نے کہا کہ قومی اسمبلی کی 55 فیصد نشستیں پنجاب سے ہیں، ہمیں ماضی کی غلطیوں سے سیکھ کر آگے بڑھنا ہوگا، ہم نے چیف جسٹس سے اپیل کی کہ معاملہ کو سنجیدگی سے لیں، ہم نے چیف جسٹس کوکہا کہ سپریم کورٹ میں تقسیم ہے، یکجا کریں۔
    اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ ہم نے کہا کہ 13 رکنی بینچ بنا دیں جو بھی فیصلہ کرے گا وہ قبول ہو گا، ہم نے ہاتھ جوڑ کر استدعا کی کہ اس معاملے کو انا، ضد کا معاملہ نہ بنائیں، اٹارنی جنرل نے تمام معاملات بینچ کے سامنے رکھے، انتہائی دکھ اور افسوس سے کہوں گا تمام جائز مطالبات نظر انداز کرتے ہوئے تین رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا۔
    انہوں نے کہا کہ تین رکنی بینچ نے الیکشن کمیشن کےشیڈول کو معطل کر کےخود ہی تاریخ دی، ہم انتخابات سے بھاگنے والے نہیں ہیں، نہ کبھی بھاگے ہیں، ایک سیاسی جماعت نےملک کو بہت نقصان پہنچایا ہے۔
    اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ دوسرے تین رکنی بینچ نے 184 تھری کی سماعت قرار داد پاس ہونے تک روک دی، چیف جسٹس نے دوسرے بینچ کے فیصلے کو بھی نظر انداز کر دیا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی

      تازہ ترین

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.