Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک
    • خواتین ہاکی کوارٹر فائنل: بھارت کے ہاتھوں پاکستان کو 19-0 سے عبرتناک شکست
    • سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے
    • امام الحق اور محمد رضوان این سی سی آئی اے کے ریڈار پر، موبائل فونز بھی چیک ہوں گے
    • نیتن یاہو کا بڑا دعویٰ، جنوبی شام میں اسرائیل کا مکمل کنٹرول
    • انتظامی افسروں کے استعفوں سے نیا پنڈورا باکس کھل گیا
    • حوثیوں کا بڑا حملہ، یمن کے اہم ساحلی شہر موخا پر قبضہ
    • جوہر ٹاون کی نئی سڑک اچانک بڑا گڑھا بن گیا
    • پنجاب بھر کے میزاروں کی کیش کشادگی میں ماہانہ کروڑوں روپے کی خوردبرد کا سلسلہ جاری
    • فن ایلن کی میلبورن اسٹارز میں بڑی ڈیل بی بی ایل کی سب سے بڑی سائننگ
    • فیصلوں میں تاخیر پولیس کی لوٹ مار عوام اپنی عدالتیں لگا کر سزائیں دینے لگے
    • ماں بچہ صحت پروگرام کےبعد کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز پروگرام بھی بحران کا شکار
    • دھرنوں کے دوران حکومت نے راطہ کیا ہم نے معذرت کی حافظ نعیم الرحمن
    • نیپال چین سرحد پر سیلاب ہلاکریںہلاکتیں 1410تک پہنچ گیئں سے 5,650 ذائد لا نپتہ
    • پاکستان نے آخری میچ میں ہانگ کانگ کو 72 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی
    • پنجاب ‘ سموگ سیزن سے قبل آلودگی کیخلاف کارروائیاں سخت کرنیکا فیصلہ
    • این اے 168 ضمنی انتخاب، 20 امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ
    • جنرل اسمبلی کا 81واں اجلاس شروع، کثیرالجہتی نظام پر اعتماد کی بحالی ترجیح قرار
    • حکمران عوام کو ایسے لوٹ رہے ہیں جیسے منگولوں نے بغداد کو لوٹا تھا، فواد چودھری
    • الیکشن کمیشن ،مالی گوشوارے جمع نہ کرانے پر صاحبزادہ حامد رضا، عبدالطیف اور زرتاج گل نااہل قرار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نگران وزیر اعلیٰ فیصل آباد پہنچ گئے، مفت آٹا سنٹرز اور الائیڈ ہسپتال کا دورہ

    By Khabrain Newsاپریل 4, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    فیصل آباد: (ویب ڈیسک) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی فیصل آباد پہنچ گئے، مفت آٹا سنٹرز اور الائیڈ ہسپتال کا دورہ کیا۔
    محسن رضا نقوی نے کوآپریٹو ٹریننگ کالج، ہاکی سٹیڈیم اور اقبال سٹیڈیم میں قائم مفت آٹا کے3 سنٹرز کے دورے کئے، نگران وزیر اعلیٰ نے سنٹرز پر شہریوں کیلئے کئے گئے انتظامات کی تعریف کی، انتظامیہ، پولیس اور دیگر محکموں کے افسروں اور عملے کی کارکردگی کو سراہا،
    اپنے دورے کے دوران نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے سنٹرز پر مرد و خواتین سے گفتگو کی اور آٹے کی فراہمی کے حوالے سے استفسار کیا، بعض شہریوں نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں تصدیق نہ ہونے کے بارے میں شکایات کیں، جس عملے کو فوری ازالے کا حکم بھی دیا۔
    نگران وزیر اعلیٰ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فری آٹا پیکیج کے تحت پنجاب بھر میں اب تک14 لاکھ 10 ہزار سے زائد تھیلے تقسیم کئے جا چکے ہیں، فیصل آباد ڈویژن میں ایک لاکھ 96 ہزار سے زائد آٹے کے تھیلے تقسیم کئے گئے ہیں، میں خود شہر شہر جا کر مفت آٹا کی فراہمی کے پیکیج کی نگرانی کر رہا ہوں۔
    علاوہ ازیں نگران وزیر اعلیٰ پنجاب الائیڈ ہسپتال کے دورے کے دوران مریضوں کیلئے طبی سہولتوں کا جائزہ لیا، انہوں نے صفائی انتظامات کا معائنہ کیا، مریضوں اور تیمار داروں نے ہسپتال خصوصاً کچن میں صفائی کے ناقص انتظامات کی شکایات کیں جس پر محسن نقوی نے شدید برہمی کا اظہار کیا۔
    نگران وزیر اعلیٰ نے مختلف وارڈز کا بھی معائنہ کیا اور مریضوں کی عیادت کی، محسن نقوی کی زیر صدارت ہسپتال کے کمیٹی روم میں اجلاس ہوا جس میں انہوں نے ہسپتال میں علاج معالجے کی سہولتوں کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ مریضوں کو معیاری علاج معالجہ فراہم کیا جائے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      پاکستان کا پہلا وائلڈ لائف اسپتال تیار، 12 آپریشن تھیٹرز

      تازہ ترین

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.