کراچی: (ویب ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں بڑھنے کے باعث پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12 ڈالر کے اضافے کیساتھ 1836 ڈالر ہوگئی جبکہ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 5 ہزار روپے جبکہ دس گرام سونا 4ہزار 288 روپے اضافے کے ساتھ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔
قیمتوں میں اضافے کے بعد مقامی صرافہ بازروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 14 ہزار 500 روپے جبکہ فی دس گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 79 ہزار 612 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر آگئی۔
دوسری جانب فی تولہ چاندی کی قیمت 100 روپے بڑھ کر 2450 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر آگئی۔
Trending
- مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
- قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
- سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
- مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
- آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
- معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
- صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
- گوگل ماہرین کی ’زیرو-ڈے‘ ایکسپلائٹ سے متعلق تشویشناک رپورٹ پیش
