تازہ تر ین

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، سکیورٹی صورتحال پر غور

اسلام آباد: (ویب ڈیسک)ٓ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔
وزیراعظم ہاؤس میں قومی سلامتی کمیٹی کا یہ 41 واں اجلاس ہے جس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی سمیت تینوں مسلح افواج کے سربراہان، وزیر دفاع، خزانہ، خارجہ، داخلہ اور وزیر اطلاعات شریک ہیں۔
اجلاس میں ڈی جی آئی ایس آئی، ڈی جی آئی بی، ڈی جی ایم آئی اور ڈی جی ایم او سمیت دیگر عسکری اور سویلین حکام بھی شریک ہیں۔
اجلاس میں کمیٹی ممبران اور چاروں وزرائے اعلیٰ بھی خصوصی طور پر شریک ہوئے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain